سرچ کریں

Displaying 2551 to 2560 out of 2585 results

2551

قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟

جواب: والا واجب ترک ہونے کی وجہ سے سجدہ سہو کرے ۔ ( جد الممتار ، کتاب الصلوٰۃ...

2551
2552

مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟

جواب: والا اپنی تَعَدِّی و کوتاہی سے جونقصان کرے اس کا تو ذمّہ دارہے، اس کے علاوہ کسی نقصان کا وہ ذمہ دار نہیں ۔لہٰذا اگر کاروبار میں نفع ہونے کے بجائے نقص...

2552
2553

کسی رَکْعت کاسجدہ رہ گیاتو؟

جواب: والا سجدہ کرے پھرسَر اٹھاکر تَشَہد پڑھے، اس کے بعد سجدہ سَہو کرے اور تَشَہد مکمل پڑھ کر سلام پھیردے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی ...

2553
2554

مکان گروی لینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرض دے کرمکان گروی لینا ،اسے استعمال کرتے رہنا ،پھرجب قرضدار قرض واپس کرے تو اسے مکان واپس کردینا،کیا یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟

2554
2555

دودھ پلانےکی مدّت

جواب: والا لڑکا ہو یا لڑکی دوسال کی عمر تک دودھ پلایا جائے اس کے بعد اگر پلائیں گے توناجائز و گناہ ہوگا اور یہ جو بعض عوام میں مشہور ہے کہ لڑکی کو دو برس ت...

2555
2556

خریداری میں پیسے کم کروانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب ہم کوئی چیز خریدتے ہیں تو دکان والا ہمیں زیادہ پیسے بتاتا ہے تو کیا ہم اس سے پیسے کم کرواسکتے ہیں یا اتنے ہی دیں گے ؟

2556
2557

مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟

جواب: والا مال ورثاء میں ان کے حصوں کے مطابق تقسیم ہوگا۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ قرض کی ادائیگی کتنا اہم کام ہے کہ ورثاء قرض اتار کر ہی ترکہ تقسی...

2557
2559

نفع اور نقصان کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر برانڈ کا نام ، رجسٹریشن ، محنت ، مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ سب کچھ ایک فریق کی طرف سے ہواور وہ شرکت میں صرف10,000روپے کاحصہ ملائے جبکہ دوسرا فریق 90,000روپے ملائے تو اس صورت میں کیا کام کرنے والا فریق اپنا نفع%80اور دوسرے فریق کا نفع % 20رکھ سکتا ہے؟ اور نقصان ہونے کی صورت میں نقصان کی رقم کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ کار ہوگا؟

2559
2560

حرم سے باہر حلق کروانا کیسا؟

جواب: کان ادا کرنے کے بعد احرام سے باہر ہونے کے لئے حلق یا تقصیر یعنی سر کے چوتھائی حصے کے بال پورے کی مقدار اُتارنا واجب ہے۔ تو چوتھائی سے کم بال اتارنے کی...

2560