
شوہر کا بیوی کے مہر سے خریدی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
جواب: پاک میں ارشاد فرماتا ہے:”وَاٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِہِنَّ نِحْلَۃً ؕفَاِنۡ طِبْنَ لَکُمْ عَنۡ شَیۡءٍ مِّنْہُ نَفْسًا فَکُلُوۡہُ ہَنِیۡٓــًٔا مَّرِیۡ...
چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم
سوال: میں منزل دُہرانے کے لیے یا ویسے ہی تلاوتِ کلامِ پاک کرتا ہوں، بیٹھے بیٹھے تلاوت کرنے میں سُستی آجاتی ہے، تو کھڑے ہوکر چلتے چلتے تلاوت کرتا ہوں، معلوم یہ کرنا ہے کہ میں چلتے ہوئے تلاوتِ کلامِ پاک کرسکتا ہوں یا نہیں؟
اس طرح بیٹھنا کہ کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں
جواب: پاک میں اس سے منع کیا گیاہے کیونکہ یہ طبی اعتبار سے نقصان دہ ہے۔ اس لئے اگر کوئی شخص اس طرح بیٹھا ہو تو اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ اٹھ کر یا تو مکمل دھ...
رحمت نام کا مطلب اور رحمت نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے ۔اورپھرپکارنے کے لیےانبیاء کرام علیہم الص...
سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا
سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟
ہاتھی دانت سے بنے زیور پہننا کیسا؟
سوال: خواتین کے لیے ہاتھی دانت سے بنے ز یورات کا استعمال کرنا عند الشرع کیسا ہے؟
بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں؟
جواب: پاک ہے اور ناقضِ وضو بھی نہیں،جیسا کہ تحفۃ الفقہاء میں ہے : ” وأما إذا كان الخروج من غير السبيلين فإن كان الخارج طاهراً مثل الدمع والريق والمخاط والعر...
ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی ب...
جواب: پاک نے رات کو نیند کے لئے اور دن کو کام و طلبِ معاش کے لئے بنایا جیسا کہ قرآن پاک کی کئی آیات کا مفاد ہےاور یہی معتاد بھی ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ...