
وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟
سوال: مرحوم نے مال وراثت میں ایک مکان چھوڑا مکان میں موجود استعمال کا تمام سامان(فریج، پنکھے،استعمال کے برتن، الماریاں وغیرہ) بھی مرحوم کی ملکیت تھا،تو کیا یہ سب چیزیں بھی وراثت میں تقسیم ہوں گی اور کس طرح تقسیم ہوں گی؟
کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ، پیتل دینا سنت ہے؟
سوال: کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ ، پیتل دینا سنت ہے؟ (2)نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جہیز میں کیا سامان دیا تھا؟
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: سامان وغیرہ موجود نہ ہو، جو شخص اس معیار پر پورا نہ اترتا ہو،اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں اگرچہ اس کو گزر بسر کرنے میں آزمائش و دشواری کا سامنا ہو۔ ...
جس الماری میں قرآن مجید رکھا ہو، اس کے اوپر کوئی چیز رکھنا
جواب: سامان نہ رکھا جائے، فقہائے کرام نے تو ایسی الماری جس میں کتابیں ہوں اس پر بھی کپڑے وغیرہ سامان رکھنے سے منع فرمایا ہے تو قرآن پاک رکھے ہونے کی صورت...
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: فروخت بھی بلا کراہت جائز ہے ، جبکہ یہ سارے امور عام وقف شدہ مسجد میں ناجائز ہیں۔ لہٰذا مسجدِ بیت کو تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے ۔ ہدایہ میں مسجدِ بیت...
میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا
سوال: ابھی کچھ عرصہ قبل میری بیوی کا انتقال ہوا ہے، اس نے اپنی فرض زکوٰۃ ادا نہیں کی تھی۔معلوم یہ کرنا ہے کہ مرحومہ کے چھوڑے ہوئے زیورات اور سامان سے زکوٰۃ نکالنے کے بعد پھر ترکہ تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس کی کیا صورت بنے گی؟ جبکہ مرحومہ بیوی نے زکوٰۃ ادا کرنے کی وصیت بھی نہیں کی تھی۔
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: فروخت ، طلاق ، وکالت وغیرہ وہ معاملات جن میں مجلس ایک ہونا شرط نہیں ، وہ معاملات واٹس ایپ (خواہ Text message ہو یا voice message ، اس ) کے ذریعے کیے گ...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
جواب: فروخت کو حلال کیا اور سود کو حرام کیا۔(پ 3، البقرۃ:275)(2) یَمْحَقُ اللہُ الرِّبٰوا وَیُرْبِی الصَّدَقٰتترجمہ:اللہسود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ...