
مزار کے سامنے سجدہ کی حالت بنا کردعا مانگنا کیسا ؟
سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: ایسا ہوشیار رہے کہ پاس کے لوگ جو باتیں کرتے ہوں ان میں سے اکثر باتوں پر یہ مطلع ہو۔ البتہ یہاں اونگھ ہے یا نہیں؟ اس میں خوب غور کرنے کی حاجت ہے کہ ...
کسی جگہ جانے کے دو راستے ہیں تو کس راستے سے جانے سے شرعی مسافر ہوگا؟
سوال: اگر دوشہروں کو ملانے والے راستے اس طرح ہوں کہ ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لئے درمیانی مسافت 94 کلو میٹر ہو اوروہاں سے واپسی کی مسافت84 کلو میٹر ہو، تو اس صورت میں ان دونوں شہروں کے رہنے والے ایک دوسرے شہر میں جائیں گے، تو وہ نمازیں کس انداز میں ادا کریں گے ؟
بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟
سوال: مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟
جواب: ای النبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی منامہ فشکی الیہ مااصابہ فقال لہ الم تسمع نھی عنہ فقال لم یصح عندی فقال صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم یکفیک انہ سمع ثم مسح ...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز مومن کی معراج ہے، کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: ایا: ”نماز میں بندہ اپنے رب سے ہم کلامی کا شرف پاتا ہے۔“ یعنی دورانِ نماز بندہ اپنے زبانِ قال و زبانِ حال، دونوں سے اللہ تعالیٰ کی بندگی میں مصروف رہ...
بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟
جواب: ایا گیا ہو۔ (پھر دن میں نیت کرنے والے کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ صبح صادق سے روزہ دار ہونے کی نیت کرے۔ورنہ اگر یہ نیت کی کہ میں اب سے روزہ دار ہوں،...
جواب: ای النبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی منامہ فشکی الیہ مااصابہ فقال لہ الم تسمع نھی عنہ فقال لم یصح عندی فقال صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم یکفیک انہ سمع ثم مسح ...
لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور کھولنا
جواب: ایساقانون جوخلافِ شرع نہ ہواوراس کاارتکاب قانوناًجرم ہو،جس بناء پرسزااورذلت کاسامناکرناپڑتاہو،توایسے قانون کی خلاف ورزی کرناشرعابھی جائزنہیں ہے، کیونک...