
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
جواب: قرآن،پارہ28،سورۃ الحشر،آیت10) مذکورہ بالاآیت کے متعلق تفسیر مظہری میں ہے:”قال السيوطی وقد نقل غير واحد الاجماع على ان الدعاء ينفع الميت ودليله من ...
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم اگر کسی کا برا نام ملاحظہ فرماتے تو اسے تبدیل کر کے اچھا نام رکھتے۔ لہذا بچے کا اچھا نام رکھنا چاہیے اور نیک لوگوں کے ناموں پر...
حیض کی حالت میں بچوں کو نماز سکھانا
جواب: قرآنی آیات پر مشتمل ہے اور حیض والی عورت کو ذکرو اذکار اوردعاوثناءکرنے کی اجازت ہوتی ہے اور اسی طرح جوقرآنی آیات دعایاثناءپرمشتمل ہوں ان کودعایاثنا...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: پاک کا ذکر کرےا ور اس ذکر سے احرام کا ارادہ ہو۔ (محیط ِ برھانی، جلد2، صفحہ 420، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) النتف فی الفتاوی میں ہے :” فاما ...
روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ
جواب: پاک کثرت سے پڑھے اور جتنا قریب ہوتا جائے اتنا ہی صلوٰۃ وسلام کی کثرت کرے اور جس جگہ سے گزرے یہ خیال دل میں رکھےکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہاں سے گ...
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور سلف صالحین نے سادگی کو اختیار فرمایا اور اسی کی طرف لوگوں کو دعوت دی۔ البتہ یہ ذہن...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: قرآن پاک یا کسی حدیث پاک میں بیان ہوئی ہو پڑھنا مسنون ہے البتہ ماثورہ دعاؤں میں یہ دعا پڑھنا مستحب ہے:” رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ...
کیا نبی پاک ﷺ امتیوں کے دل کا حال جانتے ہیں؟
سوال: کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کی عطا سے امتیوں کے دلوں کا حال جانتے ہیں؟
نیچے بیٹھ کر قرآن پڑھنا جبکہ کچھ افراد بیڈ پر سوئے ہوں
سوال: اگر کوئی فجر کے بعد مصلے پر بیٹھا قرآن ہاتھ میں لے کر تلاوت کر رہا ہو اور بقیہ افراد بیڈ پر سو رہے ہوں، تو کیا اس میں بے ادبی ہے؟