سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 531 results

251

بیوہ اگر حاملہ ہوتو اس کی عدت کیا ہے؟

سوال: ہمارے ایک عزیز کا ایک ہفتہ پہلے انتقال ہوا ہے ، جب وہ فوت ہوئے تو ان کی زوجہ امید سے تھیں اور حمل کے آخری ایام چل رہے تھے یعنی نو ماہ سے چند دن کم کا حمل تھا ، اب ایک ہفتے بعد ہی ان کے ہاں بچے کی ولادت ہو گئی ہے ، تو اس صورت میں کیا بیوہ کی عدت پوری ہو گئی ہے یا پھر انہیں مزید عدت کے ایام گزارنے ہوں گے؟

251
252

عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت

سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔

252
253

سیاہ لباس پہننے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: ماہ میت کے غم کی وجہ سے سیاہ کپڑے پہنے رہی ،تو کیا اس عورت کے لئے یہ جائز ہے؟ توانہوں نے فرمایا:نہیں اور علامہ علی بن احمد علیہ الرحمۃ سے یہی سوال پوچ...

253
254

محمد موسی نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: میرا2 ماہ کا بیٹاہے، میں نے اس کا نام محمد موسیٰ رکھا ہے ،میں نے یہ سوچ کر یہ نام رکھا کہ یہ ایک جلیل القدر نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، لیکن اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس نام کی تا ثیر گرم ہے، یہ نام تبدیل کر دیں، جب کہ مجھے یہ نام پسند ہے ،برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں میں کیا کروں؟

254
256

دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا

جواب: ماہ دس دن سوگ کرے اور (دورانِ عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا) اور وہ...

256
259

عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

جواب: ماہ دس دن سوگ کرے اور (دورانِ عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا)۔(صحیح ...

259