
مٹی کاتیل مسجدمیں جلانااورمٹی کے تیل والاروغن مسجدمیں لگانا
سوال: (1) مٹی کا تیل پاک ہے یا ناپاک؟ (2) اور اسے مسجد میں جلانا کیسا ہے؟ نیز اگر مٹی کے تیل کو کسی روغن میں ملا کر لگایا جائے، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
سوال: مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک رکھ کر اس کی جگہ پہلے سے رکھا ہوا قرآن لے لینا کیسا اور اسطرح کرلیا ہو اور قرآن پاس موجود ہو تو کیا اسے مسجد شریف میں رکھنا ہوگا ؟
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
جواب: مسجد فصل فیہ رکعتین ثم قال اللھم انی اسئلک و اتوجہ الیک بنبینا نبی الرحمۃ یا محمد انی اتوجہ بل الٰی ربی فیقضی حاجتی و تذکر حاجتک ورح الی، حتى اروح معک...
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
جواب: مسجد فاذا برسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم فقام الی طلحة بن عبيد اللہ يهرول حتى صافحنی وهنانی “ ترجمہ : حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کری...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: مسجد میں باجماعت نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت ترک کرنا، ناجائز وگناہ ہے اور اگر شرعی اعتبار سے جماعت واجب نہ ہو ،تو پھر آپ ایسی جگہ نماز ...
بیمار پر جمعہ فرض ہے یا نہیں اور وہ گھر پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا بیماری کے سبب جمعہ کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے ؟نیز کیا اگرکوئی بیماری کے سبب مسجد نہ جائے ،تو کیا اس صورت میں چند لوگوں کے ساتھ مل کر نماز جمعہ کو گھر میں قائم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اوراگر جمعہ قائم نہیں کیا جاسکتا تو کیا ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتاہےیا ظہر کی نماز تنہا ادا کرنا ضروری ہوگا؟
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: مسجد نبوی میں ایک ستون سے ٹیک لگا کر نشست فرماتے پھر ہر ایک وفد سے نہایت ہی خوش روئی اور خندہ پیشانی کے ساتھ گفتگو فرماتے اور ان کی حاجتوں اور حالتوں ...
پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا
سوال: پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا؟ اور کتنی دیر تک مسجد میں نہیں جا سکتے؟
نابینا کو مسجد لے جانے والا موجود ہو، تو کیا جماعت واجب ہوگی؟
سوال: نابینا شخص کو اگر کوئی مسجد لے جانے والا موجودہو کیا اس پر مسجد کی جماعت واجب ہو گی؟