
فجر کی قضا نماز میں نیت کس طرح کی جائے ؟
سوال: میں فجر کی قضا نماز پڑھنا چاہتی ہوں، تو اس میں نیت کس طریقے سے کروں؟
ہوائی جہاز میں افطار کس وقت کیا جائے گا ؟
سوال: میں بھارت سے بذریعہ ہوائی جہاز سفر کے لئے جارہی ہوں، میں عصر کےبعد نکلوں گی، لہٰذا مغرب کا وقت دوران سفر ہوجائے گا تو میں افطار کس وقت کے لحاظ سے کروں گی ؟
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: مقام معرفت کے بھی خلاف نہیں خود حضرات انبیاء واولیاء علیہم الصلوۃ والسلام نے ایسی استعانت بالغیر کی ہے۔“ ...
روٹیاں بنانے والوں اور ہوٹل والوں کی ایک ڈیل کا حکم
سوال: ہم روٹیاں بنا کر سالن فروخت کرنے والوں کو دیتے ہیں کہ وہ ہماری روٹیاں اپنے سالن کے ساتھ بیچ دیں اور فی روٹی پانچ روپے خود رکھ لیں۔ وہ 20 روپے کی روٹی فروخت کرتے ہیں اور پانچ روپے خود رکھ لیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح کاروبار کرنا شرعا جائز ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اگر روٹیاں دوکان بند ہونے تک فروخت نہ ہو سکیں تو وہ کس کی ملکیت میں کہلائیں گی؟ اگر دوکاندار شام کو روٹیاں دوکان میں بھول گیا جس کی وجہ سے روٹیاں خراب ہوگئیں تو شرعاً یہ کس کا نقصان ہوگا؟ نوٹ: سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ چاہے تمام روٹیاں بکیں یا نہ بکیں، سالن فروخت کرنے والے شام تک ہمیں تمام روٹیوں کی قیمت فی روٹی 15 روپے کے حساب سے دے دیتے ہیں۔
روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟
جواب: مقام پر فرماتے ہیں : ” قیاسات و قرائن: مثلاً چاند بڑا تھا(یا) روشن تھا (یا)دیر تک رہا تو ضرور کل کا تھا۔ آج بیٹھ کر نکلا تو ضرور پندرھویں ہے۔اٹھائیسوی...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: مقام پر ہے:”یہ اصل کلی یاد رکھنے کی ہے کہ بہت جگہ کام دے گی۔ جس چیز کا بنانا ، ناجائز ہوگا، اسے خریدنا، کام میں لانا بھی ممنوع ہوگا اور جس کا خریدنا،ک...
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: مقام ِابواء میں (ایک مسئلہ پر) اختلاف ہوا، حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا نے فرمایا کہ محرم غسل کرتے ہوئے سر دھوئے گااور حضرت م...
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
سوال: اسلامی بہن روزے کا کفارہ کس طرح ادا کرے کیونکہ وہ پیریڈز کی وجہ سے 60 روزے مسلسل نہیں رکھ سکتی ؟
بہن یا والدہ کا اعتکاف والے کمرے میں معتکفہ کے ساتھ سونا کیسا؟
سوال: عورت کے ساتھ اعتکاف والے کمرے میں اس کی بہن یا والدہ سوسکتی ہیں یا نہیں جبکہ وہ آپس میں باتیں نہ کریں؟ نیز یہ بھی بتادیجئے کہ دورانِ اعتکاف کس کس سے پردہ کرنا ہوگا؟