
مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم
جواب: پاک خون کپڑوں پر لگ جانا، نماز چھوڑ دینے کا عذر نہیں ،آپ پر فرض ہے کہ پاک کپڑے میں نماز وقت پر ادا کریں چاہے انہیں کپڑوں کو پاک کرلیں یا پاک کپڑے سات...
سوال: مچھلی میں جو خون ہوتا ہے ، وہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک ؟ در اصل میں مچھلی بیچتا ہوں ، میری حتی الامکان کوشش تو ہوتی ہے کہ اپنے کپڑوں کو صاف رکھوں تا کہ نماز پڑھنے میں مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ، لیکن بعض اوقات مچھلی بناتے وقت کپڑوں پر اس کے خون کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں ، تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟
لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟
سوال: لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی ڈالی جاتی ہے۔خنزیرکی چربی ڈالنے یانہ ڈالنے کے حوالے سے کوئی حتمی یقینی معلومات نہیں ہیں، صرف سنی سنائی باتیں ہیں ،لہذاشرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1) لپ اسٹک پاک ہے یاناپاک ہے ؟ (2)نیز اسے روزے کی حالت میں لگاسکتے ہیں یانہیں ؟
جس برتن میں کتے کا تھوک گر جائے، اسے دوسرے برتنوں کے ساتھ ملا کر دھونا
جواب: پاک ہوگیا، پھر اگر اس برتن کو پاک کئے بغیر دیگر برتنوں کے ساتھ ڈش واشر میں ڈالا اور اس کی ناپاکی دوسرے برتنوں کو پہنچی تو وہ بھی ناپاک ہوجائیں گے ا...
پینٹ پر مذی کے چند قطرے لگ جائیں تو حکم؟
سوال: پینٹ پر تین چار قطرے مذی کے لگے ہوں، تو کیا وہ پینٹ پاک ہو گی یا ناپاک؟
دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر قے کردے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر الٹی کر دے ، تو ان کو پونچھ لینے سے وہ پاک ہو جائیں گے ؟
درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم
سوال: ایک درہم یا اس سے کم مقدار میں انسان کا پیشاب جسم پر لگا ہو،تو نماز پڑھنے کے حوالہ سے کیا حکم ہے؟اور اتنی مقدار میں اگر پیشاب کپڑے کو لگ جائے،تو اسے پاک کیسے کیا جائے گا؟
سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: دانتوں سے کاٹ کر سیب کھاتے ہوئے کبھی کبھی سیب پر خون دکھائی دیتا ہے، جو یقینی طور پر دانتوں سے نکلا ہوا ہے، کیا اس کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے گااور یہ خون پاک کہلائے گا یا ناپاک؟
مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
سوال: کیا مذی ، ودی اور منی ، تینوں کا یہ حکم ہے کہ وہ کپڑوں پر لگ جائے اور خشک ہو جائے، تو اسے کھرچ دینے سے پاکی کا حکم ہو جائے گا؟
قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟
جواب: پاک ہے اور بلا اجازت شرعی ہاتھوں کوایساخون لگانے یا دیواروں پر اس خون کےچھاپے لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے کہ یہ بلا اجازت شرعی کسی پاک چیز کو ناپاک ک...