
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: غیر علم کے ہرگز کوئی شرعی مسئلہ بیان نہ کریں، کیونکہ بغیر علم کے فتویٰ دینا شریعت پر افتراء باندھنا ہے جوکہ ناجائز وحرام ہےاور قرآن و حدیث میں اس کی ش...
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: غیر چار ماہ سے زائد ترک جماع کو ناجائز قرار دیا تاکہ دونوں کی عصمت و پاکدامنی سلامت رہے اور نگاہ کسی ناجائز و حرام کی طرف نہ اٹھے اور ایسے مواقع جہاں ...
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی اصولوں کے مطابق پاک کرنا ضروری ہوگا ۔ مثلا: چڑیانکالنے کے بعداسے پاک پانی کے ساتھ جاری کردیاجائے یعنی ایک طرف سے پاک پانی ڈالیں اوردوسری طرف ...
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
جواب: غیرہ کے ریشے ہوں اور دورانِ نماز کوئی شخص اسے نگل لے تواس کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگروہ چنے کی مقدار کے برابر یا اس سے زیادہ ہو تو نماز ٹوٹ جائ...
آئی لائنر (Eye Liner) لگانا کیسا ؟
جواب: غیر وضو و غسل تو ہو جائے گا، لیکن یاد رہے کہ اپنے قصد (ارادے) سے ایسی حالت پیدا کرنا، ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ خود سے ایسی حالت اپنانا جو وضو و غسل ا...
جواب: غیر پانی نیچے نہیں پہنچتا۔ (2) مصنوعی ناخن ، ڈاکٹر (Doctor) یا اسکن اسپیشلسٹ (Skin Specialist) سے اس طرح لگوائے جاتے ہیں کہ انہیں باآسانی خود ن...
جواب: غیر جماع نہیں ہوتا۔(رد المحتار علی الدر المختار، جلد3، صفحہ 442، مطبوعہ:کوئٹہ) خانیہ میں ہے:”إذا أصبح صائماً في رمضان فجامع امرأته متعمداً عليه ال...
کسی کےانتقال کے بعد چالیس دن تک کھانا کھلانے کا حکم
جواب: غیرہ کو کھانا کھلانا یاہر جمعرات کو ایصال ثواب کا اہتمام کرنا اور فاتحہ خوانی کی دیگر تقریبات کا انعقاد کرنافرض یا واجب تو نہیں ہے، لہذا ان کولازم سمج...
داڑھی کے نیچے گردن پر موجود بال کاٹنا
جواب: شرعی بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت، الشاہ امام احمدرضا خان نوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’ داڑھی قلموں کے نیچے سے کنپٹیوں، جبڑوں، ...