سرچ کریں

Displaying 2621 to 2630 out of 3484 results

2621

کام کی ٹریننگ دینے پر کمائی کا کمیشن لینا کیسا؟

سوال: زید نے بکر کو کہا کہ فلاں کام کیسے کرنا ہے ,میں تمہیں اس کی ٹریننگ دوں گا ،اس کے بدلے تم مجھے بطور اجرت اتنے سال تک اپنی کمائی کا 10 فیصد یا 5 فیصد دینا ،یہ جائز ہے یا نہیں ،اور اگر نہیں تو کس سبب سے ؟

2621
2622

گود بھرائی کی رسم کا شرعی حکم

جواب: جائز و گناہ ہے ۔ یاد رہے کہ یہ شریعت کی بتائی ہوئی رسم نہیں ہے بلکہ ایک خاندانی رسم ہے ۔ ایسی خاندانی رسموں میں جب تک خلاف شرع امور نہ کیے جائ...

2622
2623

کافر بینک سے قرض لینا کیسا ؟

جواب: جائز و حرام ہے، چاہے وہ مسلم بینکوں سے ہو یا خالص کفار کی بینکوں سے۔احادیث مبارکہ میں سود دینے اور لینے والے دونوں پر لعنت فرمائی گئی ہے۔لہذا خالص کف...

2623
2624

امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا

جواب: جائز نہیں ہے نیز اب کسی اور موقع پر بھی نہیں پڑھیں گے، بلکہ یہ ساقط ہو جائے گی۔فتاوی ہندیہ میں ہے” إذا أدرك الإمام في القراءة في الركعة التي يجهر فيها...

2624
2625

علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی اور امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟

سوال: علیہ السلام کا مطلب ہے ان پر سلامتی ہو تو پھر حضرت علی یا حضرت حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا جائز کیوں نہیں ؟

2625
2626

تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء

جواب: جائز ہوگی اور اب اس کے پیچھے سب مقتدیوں کی نماز صحیح ہے، غرض امام کا تیمم اور مقتدیوں کا پانی سے طہارت سے ہونا صحتِ امامت میں خلل انداز نہیں، ہاں اما...

2626
2627

نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟

جواب: جائز ہے ،البتہ مخصوص سورتوں کی عادت بنا لینا کہ وہی سورتیں ان رکعتوں میں پڑھی جائیں ، دوسری نہ پڑھی جائیں ، منع ہے ۔ کبھی کبھار سورتیں تبدیل کر کے بھی...

2627
2628

الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا

سوال: الیکٹریشن کسی کے گھر جب کام کرنے جاتا ہے تو کسٹمر اسے بجلی کا سامان لانے کیلئے رقم دیتا ہے ، وہ الیکٹریشن اپنے جاننے والے الیکٹرک اسٹور سے سامان لے کر آتا ہے ، جس سے الیکٹریشن کو سامان سستا ملتا ہے،مثلاً:کوئی چیز اگر 120 کی عام گاہک کو ملتی ہے، تو اس الیکٹریشن کو 90 کی ملتی ہے ، اور کسٹمر کو دکھانے کیلئے بل پہ رقم 120 ہی لکھی جاتی ہے۔اگر کسٹمر اسی الیکٹرک اسٹور پر یہ چیز لینےجاتا، تو اسے 120 ہی کی ملنی تھی ، تو سوال یہ ہے کہ جو الیکٹریشن کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے اور بل پر پوری رقم لکھی جاتی ہے، تو کیا الیکٹریشن کا اوپر والے 30 روپے (یا جو بھی پرافٹ ہے) وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

2628
2629

ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا

جواب: جائز نہیں سوا سنت فجر کے کہ اگر یہ جانے کہ سنت پڑھنے کے بعد جماعت مل جائے گی، اگرچہ قعدہ ہی میں شامل ہو گا تو سنت پڑھ لے ۔"(بہار شریعت،ج 1،حصہ 4،ص 665...

2629
2630

موسیقی اورآلات موسیقی کے متعلق حدیث

سوال: موسیقی اور آلاتِ موسیقی کے متعلق حدیث اور اعلی حضرت رحمہ اللہ نے کیا فرمایا ہے، جائز ہے یا نہیں؟

2630