
نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا
سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟
اپنی ماں کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح
جواب: دارشاد فرمایا:” وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ “ ترجمۂ کنزالایمان: اور اُن کے سوا جو رہیں وہ تمہیں حلال ہیں...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: دار الکتب العلمیۃ ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
جواب: دارہونایادہو تواس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا، اور بلاعذرشرعی اس طرح بھاپ لے کرروزہ توڑنا سخت ناجائزوگناہ ہے ۔البتہ! اس سے روزہ کی صرف قضا لازم آئے گی، ...
حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دار)ہو۔لہٰذا اگر حج افراد کرنے والا حج کی قربانی نہ کرے تب بھی گناہگار نہیں اور نہ ہی کسی قسم کا دَم ہے۔ البتہ اگر وہ ایام قربانی میں مقیم ہو اور ...
صبح نہار منہ پانی پینا کیسا ہے ؟
جواب: دار المعرفته ، بیروت ) نیز حدیث پاک سے نہار منہ چند چلو پینے کا ثبوت ملتا ہے جس سے اس طرف رہنمائی ہوتی ہے کہ نہار منہ پانی نقصان دہ تب ہے جب زیادہ...
حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم
جواب: دار الحدیث ،القاھرہ ) حیض ونفاس والی عورت کے متعلق بہار شریعت میں صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں :” قرآنِ مجید...
مومل نام کا مطلب مومل نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: دار ابن کثیر ،بیروت ) لغت کی مشہور کتاب المعجم الوسیط میں لفظِ " مؤمَّل "کے معنی کے متعلق ہے: ’’(المؤمَّل): الثامن من الخيل الحلبة العشرة ‘‘ترجمہ...
نماز جنازہ میں امام پانچ تکبیریں کہہ دے تو مقتدی کیا کرے؟
جواب: دار الكتب العلمية، بيروت، ملتقطاً) فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”ولو كبر الإمام خمسا فالمقتدي لا يتابع ثم ماذا يصنع في رواية عن أبي حنيفة رحمه الله ت...