
مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگانا کیسا ؟
جواب: ہوتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...
اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟
جواب: ہوتی ہیں، ان کو جمع کرنا اور اس کے بعد ایک مقام پر دفن کردینا یا کھلے پانی جیسے سمندر یا دریا وغیرہ میں پتھر باندھ کر ڈال دینا سب سے زیادہ مناسب ہے ۔ ...
چیز خریدنے کے بعد اس کے ریٹ طے کرنا کیسا؟
جواب: ہوتی ہیں ان میں سے ایک حکمت یہ ہےکہ بعد میں تَنازُع نہ ہو ، ایک دوسرے کا نقصان نہ ہو ، ایک دوسرے کو ضَرَر نہ پہنچے۔ لہٰذا سوال میں بیان کیا گیا طریقہ ...
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
جواب: ہوتی، بلکہ حکم یہ ہے کہ شرعی مسائل سیکھے۔یادرہے!یہ احکام اس صورت میں ہیں کہ کوئی بداعتقادی نہ ہو، ورنہ معاذ اللہ کسی کا یہ اعتقاد ہو کہ قبلہ کوئی ایسی...
غیر مسلم مردے کو دفن کرنے کے لئے صندوق بیچنا کیسا؟
جواب: ہوتی ) مگر جلانے میں اعانت کی نیت نہ کرے اپنا ایک مال بیچے اور دام لے۔ “ (فتاوی رضویہ 17 / 168) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم...
جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!
جواب: ہوتی ہے،چہرہ دیکھا اور باقی بدن کپڑوں سے چھپاہے ،تو کہے گا میں اسے پہچانتاہوں اورچہرہ نہ دیکھا ،تونہیں کہہ سکتا، اگرچہ باقی بدن دیکھاہو۔“ ...
پسند نہ آئی تو واپس کردیں گے، اس شرط پر خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی چیز خریدتے ہیں تو بسا اوقات چیز پسند نہیں آرہی ہوتی یا خدشہ ہوتا ہے کہ گھر والوں کو پسند آئے گی یا نہیں اس لئے کہہ دیتے ہیں کہ اگر پسند نہیں آئی تو واپس کر دیں گے۔ اس بارے میں کیاحکم ہے ؟
امام رکوع میں ہو,تو آنے والا شخص تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے یا نہیں؟
جواب: فرض ہے ، بعض ناواقف جو یہ کرتے ہیں کہ امام رکوع میں ہے ، تکبیرِ تحریمہ جھکتے ہوئے کہی اور شامل ہوگئے ، اگراتنا جھکنے سے پہلے کہ ہاتھ پھیلائیں تو گھٹنے...
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
جواب: ہوتی ہو۔ ...
قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟
جواب: ہوتی ہی ہیں ، جن کو سونے یا چاندی کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے ،تو قربانی کا نصاب بن جاتا ہے ، لیکن لوگ توجہ نہیں کرتے۔ جیسے اضافی کپڑے، جوتے یا گھر م...