
سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا
جواب: پاک اوردعاپڑھنابھی لازم نہیں بلکہ بہتر ہے، لہٰذا انھیں بھولے سے یا لاعلمی میں چھوڑتے رہنے والاشخص گناہ گارنہیں ہوگا، اور انہیں چھوڑنے کی وجہ سے نماز ف...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
جواب: پاک کے تحت شرح النووی علی مسلم میں ہے:”فيه استحباب التزويج والتزوج والدخول فی شوال وقد نص أصحابنا على استحبابه واستدلوا بهذا الحديث وقصدت عائشة بهذا ا...
ظالم کو مہلت دے کر پکڑ فرمانے والی حدیث کا حوالہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ " بیشک اللہ پاک ظالم کو مہلت دیتا ہے پھر جب پکڑ فرماتا ہے تو اسے چھوڑتا نہیں"کیا یہ حدیث درست ہے؟
دورانِ اعتکاف عورت کا پرندوں کو دانہ ڈالنا
سوال: میری امی جان نے گھر میں چکور پرندے رکھے ہیں، کیا اعتکاف کےدوران وہ ان پرندوں کو دانہ ڈال سکتی ہیں جبکہ ساتھ ساتھ درودِ پاک بھی پڑھتی رہیں؟
جواب: پاک میں ہے: ”عن أبي هريرة، أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلى على جنازة، ثم أتى قبر الميت، فحثى عليه من قبل رأسه ثلاثا“ ترجمہ:حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: پاک کو سننے کےلیے جمع ہونے والے لوگوں کا مسئلہ ہے کہ جو لوگ تلاوت ِ کلام پاک کو سننے کےلیے جمع ہیں ، ان کا تلاوت کے دوران کسی اور کام میں مشغول ہون...
جمعہ کی دوسری اذان کے جواب کا حکم؟
جواب: پاک پر اذان میں انگوٹھا چومنا یا خطبہ میں آں حضرت کے نام پر انگوٹھا چومنا چاہئے یا نہیں؟ جواب: اذان خطبہ کے جواب اور اس کے بعد دعا میں امام و صاحبین ...
گیلا ہاتھ کتے کے بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص گیلا ہاتھ کتے کے سوکھے بدن پر رکھے ، تو کیا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا اور کیا اس پر غسل لازم ہے؟
حافظ قرآن دس افراد کی شفاعت کرے گا اس حدیث کا حوالہ
سوال: ایک حدیث پاک ہے کہ ایک با عمل حافظ 10 افراد کی بخشش کر پائے گا، یہ حدیث کہاں سے ثابت ہے؟حوالہ دے دیجیے۔
علم حاصل کرنے کے دوران موت آنے کی دعا کرنا
سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ جسے علم کی طلب میں موت آ جائے وہ اللہ عزوجل سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے اور انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے درمیان صرف نبوت کا درجہ ہوگا۔سوال یہ ہے کہ اس فضیلت کو پانے کے لئے طلبِ علم کی راہ میں موت کی دعا کی جا سکتی ہے؟