
انٹر نیٹ پر فحش مواد دیکھنے کا حکم اور بچنے کا طریقہ
سوال: اگر کسی کو انٹرنیٹ پر موجود فحش ویڈیو دیکھنے کی عادت ہو جائے اور وہ ایک دن دیکھ کر پھر اسی وقت توبہ بھی کر لے اور اگلے دن پھر دیکھ لے اور پھر اسی وقت توبہ بھی کر لے، تو اس کا یہ عمل کیسا ہے ؟کیا اس کو اس کا گناہ ملے گا؟ اوراس سے بچنے کا کوئی حل بھی بتائیں۔
سوال: اپنی بیٹی کا نام میں نے عشال رکھا ہے ابھی ڈاکومینٹ وغیرہ بھی اس نام سے بنالئے اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام ٹھیک نہیں تو آپ بتادیں کہ یہ نام رکھنا کیسا؟