
کس مسلمان کی نمازجنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟
جواب: کیسا ہی گنہگار و مرتکب کبائر ہو مگر چند قسم کے لوگ ہیں کہ اُن کی نماز نہیں۔ (1)باغی جو امام برحق پر ناحق خروج کرے اور اُسی بغاوت میں مارا جائے۔ ...
سوال: دس بیبیوں کی کہانی ، سیدہ بی بی کی کہانی نامی کتابیں پڑھنے کی منتیں ماننا اور اور پاس پڑوس کی عورتوں کو بلا کر کہانی پڑھنا اور سننا سنانا کیسا ہے ؟
کیا بے وضو درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: کیسا ہے؟ “ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” درود شریف وضو بے وضو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں، بےوضو تو بے وضو، جنب و حائض کو بھی درود شریف...
اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا
سوال: اللہ مجھے ایسے کیوں ستا رہا ہے کہنا کیسا؟
عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم
سوال: ۔ عورتوں کا بال کندھوں سے اوپر تک کٹوانا کہ مردوں سے مشابہ ہوجائیں ، شرعاً کیسا1 ہے ؟ 2۔کسی عورت کا اس طرح بال کاٹنے کی اجرت لینا(کہ عورت کے بالوں کی مردوں سے مشابہت ہوجائے) شرعاً کیسا؟ جیسا کہ آج کل بیوٹی پارلر میں ہوتا ہے۔