
سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے تو یہ تو معلوم ہے کہ منی والی جگہ سے کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ پوچھنا ہے کہ اس شخص کو اگر پسینہ آئے اور وہ کپڑے پر لگ جائے تو اس کا پسینہ لگنے سے کپڑے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: پاک میں ہے” عن أبي سعيد الخدري، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: الذهب بالذهب، والفضة بالفضة، والبر بالبر، والشعير بالشعير، والتمر بالتمر، والمل...
جواب: پاک میں ہے:” عن أم عطية، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لا تحد امرأة على ميت فوق ثلاث، إلا على زوج، أربعة أشهر وعشرا، ولا تلبس ثوبا مصبوغا، إلا...
محمد رضا کا معنی اور محمد رضا نام رکھنا کیسا؟
جواب: پاک میں "محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لئے ساتھ رضا نام رکھ ...
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
جواب: پاک میں ہے ”وأقرؤهم لكتاب الله أبي بن كعب ‘‘ ترجمہ: میری امت میں کتاب اللہ کے سب سے بڑے قاری ابی بن کعب ہیں ۔(مسند احمد،رقم الحدیث 13990، ج 21 ،ص 406...
ذوالنورین کا مطلب اور ذو النورین نام رکھنا کیسا؟
جواب: پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے،پھرپکارنے کے لیے حضرت سیدنا عثمان غنی ...
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اوراس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال رہے گی ۔ مسند الفردوس میں ہے " تسموا بخ...
عورت کا کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا
جواب: پاک ہے” عن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: صلاة المرأة في بيتها أفضل من صلاتها في حجرتها، وصلاتها في مخدعها أفضل من صلاتها في بيتها“ترجمہ:...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: پاک میں ہے:’’اربعة لا جمعة عليهم: المراة والمملوك والمسافر والمريض‘‘ ترجمہ:چار افراد پر جمعہ فرض نہیں: عورت، غلام، مسافر اور مریض۔(الآثار لمحمد بن الح...
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
جواب: پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے کرنا بلا شبہ قربت ہے، لیکن جس کے ساتھ آپ شریک ہونا چاہ رہے ہیں، اس کا مقصد گوشت حاصل کر کےبیچنا ہے جو کہ قربت میں داخل نہیں ل...