
منت کے روزوں اور نفلی روزوں میں سے زیادہ کس میں ثواب ہے؟
سوال: کوئی منت کے روزے رکھے اور کوئی نفلی روزے رکھے، کس کو زیادہ ثواب ملتا ہے؟
قرآن پاک پڑھنے کی منت ماننا، کیا شرعی منت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ نے قرآن پاک پڑھنے کی منت مانی تو کیا یہ شرعی منت ہے؟ اس منت کو پورا نہ کرنے پر کیا ہندہ گنہگار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
جواب: قرآن و حدیث کی روشنی میں میت کے دین یعنی قرض کو وصیت اور وراثت پر مقدم رکھنے کا حکم ہے، بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق میت کا ترکہ اگر مکمل ہی د...
9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
جواب: ایصالِ ثواب کی نیت ہو، جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”نیت ایصالِ ثواب کی ہو اور ریا وغیرہ کو دخل نہ ہو، تو اس (یعنی پانی پلانے) کے جواز میں کوئی شبہہ نہ...
لڑکیوں کو قرانِ پاک حفظ کروانا کیسا
سوال: لڑکیوں کو قرآنِ پاک حفظ کروانے کا کیا حکم ہے؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: ثواب یا عذاب اُسے پہنچے گا، یہاں تک کہ جسے شیر کھا گیا تو شیر کے پیٹ میں سوال و ثواب و عذاب جو کچھ ہو پہنچے گا۔(بھار شریعت، جلد1، حصہ1، صفحہ113، مکتب...
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
سوال: ہم چالیس روزہ قاری کورس کروارہے ہیں ،اس کے لیے ہم مصحف شریف کی اس طرح کتابت کرواتے ہیں کہ اوپرقرآن پاک کااصل متن رسم عثمانی کے اندازمیں ہی تحریرہوتا ہے اس کے نیچے ہرلفظ کے ہجے لکھے جاتے ہیں مثلاذلک الکتب لاریب فیہ۔لکھنے کے بعداس کے ہرحرف کے نیچے یوں تحریرہوتاہے:ذالک لکتاب،لاریب،فیہ۔اوریہ اس لیے ہے تاکہ سیکھنے سکھانے میں آسانی رہے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیااس طرح تحریرکرکے ہم پرنٹ نکلواسکتے ہیں ؟سائل :قاری محمدوسیم (مصطفی آباد،لاہور)
غیر مسلم کو قرآن پڑھانے کا حکم
جواب: ثواب ہے۔ شاید اللہ تعالیٰ اسے اس کے طفیل میں ہدایت عطا فرمائے۔۔۔اگر کوئی کافر حربی یا ذمی مسلمان سے قرآن شریف یا فقہ سیکھنا چاہے تو سکھانے میں حرج نہی...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: ثواب ہے،جیسے اگر بیوی شوہر کے لئے میک اپ وغیرہ کرے،تو مستحب اورباعثِ ثواب ہے۔عورت کو زینت اختیار کرنے، بالخصوص شوہر کے لئے سجنے،سنورنے کی ترغیب احادی...
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔