
جواب: بیوی میں جدائی کروانے کے لیے وغیرہ ۔ چنانچہ امام نووی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ”قال القاضي وجاء في حديث في غير مسلم سئل عن النشرة فأضافها إلى الشيطان...
سوال: زید اپنے والدبکر کے گھر اپنے والد اور بیوی بچوں کے ساتھ رہتاہے،بکرسردیوں کے موسم میں سندھ چلاجاتاہے، جبکہ زید اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بلوچستان ہی میں رہتاہے۔ اب معلوم یہ کرناہے کہ جب زید اپنے والد بکرکے پاس جائے گا،تو مقیم ہوگایامسافر؟
گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو
سوال: اگر کوئی شخص گھر پر فجر کی نماز پڑھے اور اپنی بیوی کے ساتھ جماعت کرنا چاہے، تو کیا اس کی اجازت ہوگی جبکہ شوہر داڑھی منڈواتا ہو؟
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: بیوی والے معاملات یعنی ہمبستری بھی ہوئی تو یہ زناہوااوراس دوسرے نکاح کی کوئی عدت نہیں ،اوراس میں متارکہ کی بھی ضرورت نہیں فوراایک دوسرے سے جداہوجائیں...
آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
سوال: زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں۔ البتہ زید کی زمینیں اور اس کے کچھ رشتہ دار ابھی بھی راولپنڈی میں ہی مقیم ہیں۔ مفتی صاحب آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بیان کردہ صورت میں زید جب کراچی سے راولپنڈی اپنے رشتہ داروں سے ملنے جاتا ہے ،جبکہ زید کا وہاں قیام پندرہ دن سے کم کا ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں زید راولپنڈی میں نماز قصر پڑھے گا یا پھر پوری نماز ادا کرے گا؟رہنمائی فرمادیں۔
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
جواب: بیوی کی بہن یعنی سالی اور اس کی بھتیجی بھانجی وغیرہ سب کا یہ ہی حکم ہے۔خیال رہے کہ دیور کو موت اس لیے فرمایا کہ عادتًا بھاوج دیور سے پردہ نہیں کرتیں ب...
شوہر دوسرے ملک سے طلاق دے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
جواب: بیوی کوطلاق دینے کے معاملے میں منفرد و مستقل ہے،لہٰذا جب بھی شوہر اپنی بیوی کے لئے طلاق کے الفاظ اتنی آواز سے کہے جو خود شوہر کے کان تک پہنچنے کے قاب...
سجدۂِ تعظیمی کرنے کا شرعی حکم
جواب: عبادت(2)سجدۂ تعظیمی سجدۂ عبادت اللہ کاحق ہے جوغیرِخداکےلئےکسی بھی شریعت میں لمحہ بھر کے لئے بھی جائز نہیں ہوا اگر غیرِ خدا کو سجدۂ عبادت کسی نے کی...
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: بیوی پر، بشرطیکہ یہ سب فقرائے شرعیہ ہوں۔(ملتقی الابحر مع مجمع الانھر، جلد2، کتاب اللقطۃ، صفحہ529، مطبوعہ دارالکتب العلمیۃ، بیروت ) اوپر ”بحر الرائ...
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟