
شب بیداری والی راتوں میں اجتماع کرنا کیسا ؟
جواب: جماعت کے ساتھ نفل نماز کی جماعت کو مکروہ فرمایا گیا ہے اور اس کی بھی کئی اکابر علماء کی طرف سے اجازت دی گئی ہے اور اب جبکہ لوگوں کا عبادتوں کی طر...
قضا نماز میں قراءت آہستہ یا بلند کرنے کے حوالے سے تفصیل
جواب: جماعت کے ساتھ ادا کی جارہی ہو تو چاہے وہ نماز ادا ہو یا قضا،امام پر اس نماز میں جہر یعنی بلند آواز سے قراءت کرنا واجب ہے۔اور اگر جہری نماز تنہا ادا ...
صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب کا جمعہ جا رہا ہو اور کہیں نہیں ملے گا، یعنی جمعہ کی جماعت جارہی ہو لیکن ظہر کا وقت ابھی باقی ہو، تو کیا پہلے جمعہ پڑھے گا یا قضا نماز؟
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
سوال: نمازِ مغرب کی پہلی رکعت میں امام صاحب سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکے پھر اُسی رکعت میں سورۃ الاخلاص کی بھی تلاوت کرلیں تاکہ مزید نمازی جماعت میں شریک ہوسکیں، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ
سوال: اگر کوئی شخص جماعت میں امام کے ساتھ قعدہ یا سجدہ کی حالت میں شرکت کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ ناف کے نیچے باندھے پھر قعدہ یا سجدہ میں جائےیا پھر تکبیر تحریمہ کہہ کر سیدھا قعدہ یا سجدہ میں چلا جائے۔اس کا درست طریقہ کیا ہے ؟
عشاء کی اذان کے بعد سونا، پھر اٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: جماعت واجب ہونے کی صورت میں اگرجماعت مل گئی توٹھیک ورنہ بلا وجہ جماعت چھوڑنے کاگناہ ہوگا۔اسی طرح اگرنیندکی وجہ سے عشاکاوقت ہی نکل گیا،اس کے بعدنماز...
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
جواب: جماعت ، سلطان اور اذنِ عام ہونا ۔ (فتاوی رضویہ، جلد 20، صفحہ 453،454، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) امام شمس الائمہ سرخسی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں :’’والإذ...
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: جماعت میں مقتدی کو چاہیے کہ اس رفتار سے تشہد پڑھے کہ امام کے تشہد مکمل کرنے تک مقتدی کا تشہد مکمل ہوجائے اور اگر مقتدی نے قعدہ اولیٰ میں امام سے پہلے ...
جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا
سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟