
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: مسائل و احکام متفرع ہیں ،عسر کا مطلب ہے تنگی اور دشواری اور عموم بلویٰ کا مطلب ہے ایسا ابتلاء عام جس سے بچنا دشوار اور مشکل ہو جیسے اس کپڑے سے نماز پڑ...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: مسائل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طور طریقے کے مطابق عمل کیا جائے اور اور خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سنت پر عمل کرنے کی ترغیب دی...
سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا
سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟
سجدۂ تلاوت میں کتنے سجدے کرنے ہیں ایک یا دو؟
سوال: سجدۂ تلاوت میں ایک سجدہ کرنا ہوتا ہے یا دو سجدے؟
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: مسائل میں الجھے ہوئے تھے، تو اس پر عرض یہ ہے کہ شہروں اور ملکوں کی حفاظت کی ذمہ داری تو حکمرانوں اور افواج کی ہوتی ہے، تو کسی دوسرے گروہ پر یہ ذمہ دار...
تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: جماعت سے نماز پڑھتے ہوئے امام صاحب نے پہلی رکعت میں رکوع کی تکبیر بلند آواز سے نہیں کہی،پیچھے کھڑے ایک مقتدی نے بلند آواز سے تکبیر کہی، جس سے مقتدی رکوع میں چلے گئے،پھر امام صاحب نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا وہ نماز درست ہوگئی؟
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: مسائل کی تفصیل بہارِ شریعت(جلد2، صفحہ 4۔5) میں اس طرح ہےکہ (1)اعتدال کی حالت میں یعنی نہ شہوت کا بہت زیادہ غلبہ ہو نہ عنین(نامرد) ہو اورمَہر و نفق...
زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟
جواب: مسائل کتاب و سنت میں اس کے متعلق وار د ہیں۔ (الموسوعۃ الفقھیہ الکویتیہ،جلد24،صفحہ270،دار الصفوۃ،مصر) ابن ماجہ کی حدیث پاک ہے:”عن أبی ھریرۃ قال س...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: مسائل سےواضح ہوا کہ جب مریضوں پر برکت کے لیے آب زم زم ڈالنا،برکت کے لیے کفن پر آب ِ زم زم ڈالنا اور دلہن کےپاؤں دھوکر دیواروں پر پانی ڈالنا جائز اور ...