
کیا نفل کا ثواب ایصال کرسکتے ہیں ؟
جواب: طریقہ اپنے مسلمانوں بھائیوں کے لیے دعا کرنا بھی ہے، کیونکہ ایصال ثواب بھی میت کو نفع بخشتا ہے اور دعا بھی اسی مقصد کے لئے ہوتی ہے۔ چنانچہ اپنے سے...
نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: قضاء الصوم و لا نؤمر بقضاء الصلاۃ“یعنی حضرتِ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ماہواری میں ہمیں روزے کی قضا کا حکم دیا گیا لیکن نماز کی قضا کا حکم نہ...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: قضاء والامامۃ وایضا شھادۃ المراۃ نصف شھادۃ الرجل ومن کان کذلک وجب ان یکون الانعام علیہ ازید ، الثالث ان المراۃ قلیلۃ العقل کثیرۃ الشھوۃ فاذا انضاف الی...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: قضاء كان أهلا لوجوب سجدة التلاوة ومن لا فلا كذا فی الخلاصة حتى لو كان التالی كافرا أو مجنونا أو صبيا أو حائضا أو نفساء لم يلزمهم ۔۔۔ ولو سمع منهم مسلم...
نفل نماز اور دینی مسائل کے مطالعہ میں سے کیا افضل ہے ؟
جواب: نمازوں سے بہتر ہے جبکہ یہ علم حاصل کرنے میں نیت درست ہو جیسے اللہ تعالی کاقرب حاصل کرنے اوراس کی رضا پانے کی نیت ہو،اس کے علاوہ کسی اورکی طرف توجہ نہ ...
عورت فرض نماز کس وقت میں ادا کرے؟
جواب: نمازوں میں بہتریہ ہے کہ مردوں کی جماعت ختم ہونے کا انتظار کریں،جب مردوں کی جماعت ہوجائے تو اب اپنی فرض نماز ادا کریں۔ بہارشریعت میں ہے:”عورتوں ک...
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: قضاءکرنابھی لازم ہے ، لیکن کفارہ لازم ہونے کے لئےدرج ذیل شرائط ہیں : (1) رمضان میں ادائے رمضان کی نیت سےروزہ رکھاہو ۔ (2)روزے کی نیت صبح صادق سےپہل...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: قضاء ما علیہ وایدہ ظاھرا بالدفع الی الفقراء“ترجمہ: ( یہ مطالبہ اس لیے ساقط ہو گا کہ)گویا کہ واللہ تعالی اعلم ،کیونکہ یہ اس مال کے قائم مقام ہے کہ ...
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
جواب: نمازوں کی قضا بھی لازم ہے،روزے رہتے ہوں تو ان کی قضا بھی لازم ہے۔حقوق العباد تلف کیے ہوں تو ان کو بھی ادا کرنا ہو گا یا جن کا حق تھا ان سے معاف کروائے...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ وہ شخص مدینہ پاک دوبارہ حاضرہونے کے بعدمسافروالے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گایانہیں؟ سائل:بلال عطاری(D-4،نارتھ کراچی)