
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: مکروہ ہے اور اس حکم میں وہ واجب بھی نفل کی مثل ہے، جو بندے کے ایجاب سے واجب ہوا ہو اور اسے واجب لغیرہ کہتے ہیں، جیسے منت، طواف کی دو رکعات اور نفل کی ...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: مکروہ ہے۔ چنانچہ علامہ طحطاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ان التسلیم فی حالۃ القیام غیر مشروع وامکنہ اقامتہ علی وجھہ بالقعود وما دون الرکعۃ محل الرفض ث...
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
جواب: مکروہ ہو گا، اگر چہ چار انگلی سے زیادہ نہ ہو کہ وضع خاص فساق ،بلکہ زنانوں کی ہے۔ علماء فرماتے ہیں اگر کوئی شخص فاسقانہ وضع کے کپڑے یا جوتے سلوائے (جیس...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت میں گناہ نہیں بلکہ یہاں حکمِ شرع یہ ہے کہ جس سورت کا ایک لفظ ن...
اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟
جواب: مکروہ ہے، چاہے تھوڑا لے یا زیادہ ۔ اور اگرزیادتی عورت کی طرف سے ہو،تو پھر شوہر کو چاہیے کہ جتنا مہر میں دیا ہے صرف اتنا ہی لے ، اُس سے زیا دہ لینا ...
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
جواب: مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ ا س کی تفصیل یہ ہےکہ :نماز میں غیر عربی میں ذکر و دعا کا مسئلہ غیر عربی میں تکبیرِ تحریمہ اور قراءت قرآن پر...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہ اور ناپسندیدہ قرار دیا گیا، لہذا صورتِ مسئولہ میں اَوَّلاً یاد رکھیے کہ مرد پر مسجد میں باجماعت نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت ترک کر...
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مکروہ ہے،لیکن اگرکسی عذر کی وجہ سے وفقہ دیا جائے، جیسے تھک جانے پر آرام کرنے کے لیے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ اور اگر خاتون کے لیے کسی بھ...
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ و ناپسندیدہ ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں حقہ پینے سے اگر منہ میں قابل نفرت بو پیدا ہوجائے تو کلی کئے بغیر، ذکر ودعاو تلاوت کرنا،مسجد میں ج...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: مکروہ تحریمی ہے۔ (در مختار، کتاب الجھاد، باب البغاۃ، جلد 6، صفحہ 409، مطبوعہ کوئٹہ) ایسی چیز کو بیچنے کے ناجائز ہونے کی وجہ کو بیان کرتے ہوئے ع...