سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 944 results

261

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

جواب: نعت والی حدیث کا عربی متن مع ترجمہ: صحیح بخاری شریف میں حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،وہ فرماتے ہیں: ’’ بلغ النبي صلى الل...

261
262

اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟

262
263

ہوائی جہاز میں ملتانی مٹی یا چھوٹے پتھر سےتیمم کرنے کا حکم

جواب: پیسے پیسے بکتے ہیں ، ان میں وہی فرق ہے جو گیرو اور سرخ مٹی میں‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد03،صفحہ643، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) فتاوی رضویہ میں ہے :”اما التیمم...

263
264

ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے رشوت دینا کیسا؟

سوال: ایک شخص ڈرائیونگ ٹھیک کر لیتا ہے،لیکن ٹیسٹ میں وہ نروس ہوجاتا ہے،جس کی وجہ سے ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا۔کیا وہ پیسے دے کر ٹیسٹ پاس کرسکتا ہے؟

264
265

امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟‎

جواب: لینا مطلقاً حرام ہے ۔ کسی حالت میں جائز نہیں ۔ جو پرایا حق دبانے کے لئے دیا جائے رشوت ہے ، یوہیں جو اپنا کام بنانے کے لئے حاکم کو دیا جائے رشوت ہے ۔“(...

265
266

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

جواب: لینا ہے یا اچھے سلوک کے ساتھ چھوڑ دینا ہے، توتین طلاقوں تک حد قائم کردی گئی کہ تین طلاقوں کے بعد رجوع نہیں ۔ یہاں تک کہ بیوی دوسرے سے نکاح و صحبت نہ ک...

266
267

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: لیناحلال نہیں ہے ۔(سنن الدارقطنی،ج3،ص424،مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) ردالمحتار میں ہے” لایجوز لاحد من المسلمین اخذ مال احد بغیر سبب شرعی“ترجمہ: کسی مس...

267
268

نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم

سوال: نابالغ بچوں کے اکاؤنٹ میں جو پیسے ہیں یا ان کا گولڈ، اس پر زکوۃ ہو گی؟

268
269

ویزا کسی اور کام کا اور کام کوئی اور کرنا

جواب: پیسے دینابھی جائزنہیں کہ یہ اپناکام بنانے کے لیے پیسے دیناہے ،جوکہ ر شوت ہے اوررشوت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ ذلت ورسوائی وال...

269
270

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: نعت کے بعد اگر تم دیدہ دانستہ لے پالکوں کو ان کے مربی(پالنے والے)کا بیٹا کہو گے تو گناہ گار ہوگے۔“ (تفسیر نور العرفان،ص503،مطبوعہ نعیمی کتب خانہ،...

270