
بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم
سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نےطلاق دے دی،جس سے اس کی ایک بیٹی تھی، عدت گزرنے کے بعدعورت نے کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا اور اس سے دو بیٹے بھی ہوئے،اس کے بعد اس عورت کا انتقال ہوگیا ۔سوال یہ ہے کہ اس عورت کے دوسرے شوہر کا اس کی بیٹی جو کہ پہلے خاوند سے تھی اس سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
امی کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: کیا اپنی امی کے ماموں کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے ؟
لڑکی کے نکاح کے وقت ولدیت میں پالنے والے شخص کا نام لینا
سوال: ایک شخص نے کسی کی لڑکی گودلی اوراس کی پرورش کی اورولدیت میں اپنانام لکھا، کیا اب نکاح کرتے وقت ولدیت کے طورپراس کانام لیاجاسکتاہے ؟اس طرح کرنے سے نکاح پرکوئی اثرپڑے گایانہیں؟
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: بیان کی ہے، بحر نے اس کا رد کیا ہے ۔ )تنویر الابصار و درمختار، جلد2،صفحہ 739 تا 741، مطبوعہ کوئٹہ( اس کے تحت رد المحتار میں ہے:’’(قوله وما صوره ال...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ”ومعلوم ان التقدیم یشعر بالاختیار کما فی کتاب الشرکۃمن العنایۃ والنھر والدرالمختار“اور یہ مسلّمہ ہے کہ تقدیم مختار ہونے پر د...
اس روایت کہ ولی کے بغیرنکاح نہیں ،کی وضاحت کیاہے ؟
سوال: فقہ حنفی میں ولی کے بغیر نکاح ہوجاتا ہے تو لانکاح الا بولی(ولی کے بغیرنکاح نہیں) کا کیا جواب ہے؟
سگی ماں کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: مجھے یہ جاننا ہے کہ اپنی سگی ماں کے ماموں کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: بیان کرتے ہوئے تحفۃ الاخیار میں ہے:”(قولہ سکت اتفاقاً)ای لایاتی بالصلوات ولایکرر کلمۃ الشھادۃ اما الاول فلماتقدم من انہ لایزید و اما الثانی فلما تقدم ...
ماں شریک بہن کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: نسرین نے ایک شخص سےنکاح کیا جس سے ایک بیٹی (پروین) پیدا ہوئی۔ پھر اس شوہر سے طلاق ہوجانے کے بعد عدت گزار کر دوسرے شخص سے نکاح کیا ۔ اس سے ایک بیٹا (خرم)پیدا ہوا۔ نسرین کی بیٹی پروین کا ایک شخص سے نکاح ہوا، جس سے اس کی ایک بیٹی (روزینہ)پیدا ہوئی، اب پروین کا یہ ارادہ ہے کہ وہ اپنی بیٹی (روزینہ)کا نکاح خرم سے کروا دے، جو کہ پروین کا ماں شریک بھائی ہے، کیا یہ نکاح جائز ہوگا ؟
اپنی خالہ کی بیٹی سے نکاح کاحکم
سوال: سلام :کیا خود کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کر سکتے ہیں؟ ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔