
نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم
جواب: واجب پر لازم ہوتا ہے۔ اس تفصیل کی روشنی میں پوچھی گئی صورت کا متعین جواب یہ ہےکہ شخص مذکور کی نماز تو ہو گئی ، البتہ دوبارہ بائیں جانب سلام پھیرنے...
مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم
جواب: واجب ہے۔ بہارشریعت میں ہے:” مسبوق نے امام کے ساتھ قصداً سلام پھیرا، یہ خیال کر کے کہ مجھے بھی امام کے ساتھ سلام پھیرنا چاہیے، نماز فاسد ہوگئی اور ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟
سوال: اگر مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے نماز ادا کررہا ہو اور امام پر سجدۂ سہو واجب ہوجائے، تو کیا اس کی اقتدامیں مقیم مقتدی بھی سجدۂ سہو کرے گا ؟
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری
وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے
جواب: واجب ہے اوراس سے مراد مطلق دعا ہے جو قلیل و کثیر سب کو شامل ہے،لہٰذا مشہور دعائے قنوت پڑھی لیکن اس کے کچھ الفاظ(و نسجد و الیک نسعی)پڑھنے سے رہ گئے ، ت...
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
سوال: فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟
سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟
سوال: سجدےمیں اگرایک پاؤں کی دوانگلیاں اوردوسرےپاؤں کی چارانگلیوں کاپیٹ زمین پرلگاتوکیاواجب اداہوجائے گایانہیں؟ (ب)اگرسہوًاکسی کےپیروں کی صرف دو انگلیوں کا پیٹ زمین پرلگاتوکیاسجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائےگی؟یانماز ازسرِنواداکرناہوگی؟
دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی
جواب: واجب ہے ،اگربھول کرنہ پڑھی اور آخرمیں سجدہ سہوکرلیا،تونمازہوگئی ،دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں۔ہاں اگردعائے قنوت بھول کرنہ پڑھنے کے بعدآخرمیں سجدہ سہوبھی نہ...
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
جواب: واجب پورا کیا اور اس کے بعد قیام کا رُکن ادا کر کے امام سےرکوع میں ملا ، تو اس کی نماز ہو گئی ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ نماز میں امام کی پیروی واجب ہے، لی...
نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)