سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 745 results

261

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: رکعت کے سجدوں سے فارغ ہونے کے بعد بایاں پاؤں بچھا کر دونوں سرین اس پر رکھ کر بیٹھنا اور دہنا قدم کھڑا رکھنا اور دہنے پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ کرنا یہ...

261
262

فرض نماز کی پہلی یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھنے کا حکم

سوال: کسی عورت نے پہلی رکعت یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھ لی، تو کیا حکم ہوگا؟ اگر سجدہ سہو کرنا تھا اور وہ بھی نہیں کیا، تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی؟

262
263

کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟

جواب: رکعت پڑھ کر اس کا ثواب مجھے بخشے گا ۔ (سنن ابی داؤد،کتاب الملاحم،باب فی ذکر البصرۃ،ج02،ص242 ، مطبوعہ لاھور) اس حدیثِ پاک کےتحت شیخ عبد الحق محدث د...

263
264

آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم

جواب: رکعت کی نہیں ہو گی (یعنی قصر کرے گا۔)(بدائع الصنائع، کتاب الصلوٰۃ، ج 01، ص 339، دار الحدیث ،قاھرہ) نیز فتاوٰی شامی میں منقول ہے:”قال فی النهر: ...

264
265

تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟

جواب: رکعت تراویح پڑھ لے، لیکن روزہ ہرگز ہرگز نہیں چھوڑ سکتا۔خلاصہ کلام کےطور پر اس فتوی کے آخر میں امام اہلسنت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ”بالجملہ ایں کسے با...

265
266

ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ

جواب: تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوجائے اور تیسری رکعت (فاتحہ وسورت ملاکر)مکمل کرنے کے بعد قعدہ اخیرہ کرکے تشہد درود ابراہیمی و دعائے ماثورہ پڑھ کر سلام پھیرد...

266
267

نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟

جواب: رکعت ثانیہ میں تکبیرات زوائد بھول گیا اوررکوع میں اسے یاد آیا ،جب بھی اس کے لیے قیام کی طرف عود کرنے کی اجازت نہیں۔یہی ظاہرالروایہ ہے۔(فتاوی امجدیہ ،...

267
268

جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے ہوں، تو اسے صاحب ترتیب کہا جائےگایانہیں ؟کیاعشاء کے فرض ووترکودوالگ الگ نمازیں شمارکریں گے یادونوں کو ملا کرایک ہی نمازشمارکی جائے گی ؟نیزاگریہ دونوں مل کرایک ہی نماز ہے،تویہ وضاحت فرمائیں کہ قضانمازوں میں جب وترکوالگ سے قضاکرنے کاحکم ہے،توترتیب ساقط ہونے میں اس کااعتبارکیوں نہیں کیاگیا؟

268
269

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

269
270

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)

270