سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 1134 results

261

مقدمے کے زور پر دوسروں کا مال ناحق کھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی زمین دوآدمیوں بکروعمروکوفروخت کرکے قبضہ بھی دے دیا،قریب آبادی کے لوگ زیدکے گھرگئے اوراس سے کہاکہ ہماراراستہ آپ کی زمین میں سے آتاہے ،ہمارے ساتھ آپ کیاکریں گےاس پرزیدنے کہا:میں نے اپنی ساری زمین بکروعمروکوفروخت کردی ہے لہذاراستہ سے میراکوئی تعلق نہیں ہے ۔اس پرلوگ بکروعمروکے پاس گئے اورراستے کےحوالے سے بات چیت کی توبکروعمرونے ایک مخصوص رقم بتاکرکہا:اتنی رقم دوتوراستہ بھی ملے گااورسکیم میں جتنی سہولیات ہیں :گیس،پانی ،بجلی وغیرہ وہ بھی آپ کوملے گی اس پرآبادی کے لوگوں نے وہ مخصوص رقم ان کودے دی لیکن کوئی سہولت نہیں ملی ۔اب ہماری گلیوں میں گیس پائپ لائن ڈل رہی تھی کہ زیدSTAYلے کرآگیا،ہماری گلیوں کی گیس پائپ لائن روک دی گئی ہے،اس پربستی کے چندلوگ زیدکے گھرگئے اوراس کے متعلق اس سے بازپرس کی توزیدنے کہاکہ بکروعمروکوآپ لوگوں نے اتنی رقم دی ہے 5لاکھ مجھے بھی دیں ،میں یہ رقم مسجدکے اوپرخرچ کروں گااوراپناSTAY واپس لے لوں گا۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکرکااس طرح 5لاکھ لیناجائزہے یانہیں؟ سائل :احمدعلی عطاری(سلامت پورہ،لاہور)

261
262

کیا پیشاب بدن پر سوکھنے سے پاک ہوجاتا ہے؟

جواب: زمین بخلاف بچھونے کے خشک ہونے اگرچہ ہوا سے خشک ہو،اور نجاست کا اثر یعنی رنگ و بُو زائل ہونے سے پاک ہو جائے گی ۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے” (قو...

262
263

قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید نے ایک پلاٹ 5 لاکھ روپے کا تجارت کی نیت سے خریدا اور اس کی رقم پانچ سال میں ادا کرنی ہے۔ ایک سال گزرنے پر اس کی مارکیٹ ویلیو7لاکھ ہو گئی،توکیا اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور ہو گی ،تو کتنی ہو گی؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی ہے کہ پلاٹ متعین ہےاورصرف رجسٹری زید کے نام نہیں ہوئی ،البتہ جب ایجاب و قبول ہوا،توبائع و مشتری اسی پلاٹ پر موجود تھےاوربائع و مشتری(بیچنے خریدنے والے)دونوں کے درمیان یہ طے پایا تھاکہ یہ زمین آپ کی ہے اور میں نے آپ کو اتنے کی بیچی اورزید نے قبول بھی کرلیا تھااور بائع کی طرف سےاسی وقت یہ اختیارات بھی دے دئیے گئے تھے کہ اب آپ اس پر اپنا مکان وغیرہ بنا سکتے ہیں یااس کےعلاوہ جو چاہیں کر سکتے ہیں حتی کہ آپ کو یہ زمین بیچنے کا بھی اختیار ہے۔

263
264

آکاش نام رکھنا کیسا؟

جواب: زمین سے آسمان تک کافاصلہ وغیرہ ہے ،ان معانی کےاعتبار سے یہ نام رکھنا ، ناجائز نہیں ہے، لیکن یہ لفظ نام کےطورپر مسلمانوں میں مستعمل بھی نہیں ہے،یہ ہندو...

264
265

ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟

جواب: زمین میں فساد پھیلانے والوں کی مذمت فرمائی ہے ، لہٰذا ایسے لوگ ہمدردی کے لائق نہیں ہوتے اور شریعتِ مطہرہ نے ایسے افراد کو نشان ِ عبرت بنانے کے لئے اور...

265
266

کائنات کتنےدنوں میں بنائی گئی اوراس حوالے سے کیا تفصیل ہے ؟

جواب: زمین وآسمان اوران کے درمیان جو کچھ ہے ،اسے ایک لمحے میں بناسکتاتھالیکن اس نے اپنی حکمت کاملہ کے تحت اس کو چھ دن میں بنایا۔اوراس کوبنانے سے اسے تھ...

266
267

چونے سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟

جواب: زمین کی جنس سے ہے اورجو چیز زمین کی جنس سے ہو، اس سے تیمم جائز ہوتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ” جو چیز آگ سے جل کر نہ راکھ ہوتی ہے نہ پگھلتی ہے نہ نَرْم ...

267
268

جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا

جواب: زمین پر رکھ کر کھڑے ہو کر دیکھیں تو چہرہ واضح ہو تو ایسا لباس پہننا شرعاً جائز نہیں،اور ایسے لباس میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے جس کو دوبارہ پ...

268
269

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: پوری کردی جائے گی، پھر بقیہ اعمال اسی طرح ہوں گے۔(سنن ترمذی، جلد2، صفحہ270، مطبوعہ مصطفی البابی، مصر) اس حدیث میں جو نوافل سے فرضوں کی کمی پوری ...

269
270

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

جواب: زمین میں نہر یا کنواں کھودے یا اور کوئی زیادت ایسی کرے جس سے اس کی حیثیت بڑھائے ۔۔۔۔ 2. جس شے کے عوض خود اجارہ پرلی ہے اس کے خلاف جنس کے اجارہ کو دے۔...

270