
نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟
جواب: بالجملہ مزار اقدس کا نقشہ تابعین کرام اور نعل مبارک کی تصویر تبع تابعین اعلام سے ثابت اور جب سے آج تک ہر قرن و طبقہ کے علماء و صلحا میں معمول اور رائج...
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟
جواب: بالا شعر کو دعا میں اور دعا کے علاوہ بھی پڑھناجائز و مستحسن ہے اورزید کی باتیں درست نہیں اور زید گناہ گار ہوا اس پر توبہ لازم ہے کہ اپنی اٹکل سےشرعی ...