
چیز خریدنے کے بعد اس کے ریٹ طے کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میں کسی ورکشاپ یا کارخانے کے مالک سے مال اٹھاتا ہوں اور اپنے ڈسپلے سینٹر شوروم پر لے کر آتا ہوں اور اسے فروخت کردیتا ہوں۔ اور فروخت کرنے کے بعد پھر کارخانے کے مالک سے اس کے ریٹ طے کرتا ہوں۔ میرا ان سے بعد میں ریٹ طے کرنا دُرست ہے یا نہیں ؟
جواب: درنگ کاہوتاہے اور مردار کھاتا ہے ، اس کا کھانا جائز نہیں ہےکہ حدیث وکتب فقہ میں اسے خبیث کہاگیاہےاورخبیث چیزوں کی حرمت قرآن پاک سے ثابت ہے ۔سنن ابن ما...
پسند نہ آئی تو واپس کردیں گے، اس شرط پر خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی چیز خریدتے ہیں تو بسا اوقات چیز پسند نہیں آرہی ہوتی یا خدشہ ہوتا ہے کہ گھر والوں کو پسند آئے گی یا نہیں اس لئے کہہ دیتے ہیں کہ اگر پسند نہیں آئی تو واپس کر دیں گے۔ اس بارے میں کیاحکم ہے ؟
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔
موضوع: ننگے سر نماز ادا کرنے کا شرعی حکم
زمین ٹھیکے پردے کر گندم کو اُجرت مُقَرَّر کرنا کیسا؟
جواب: ٹی کی ہوگی، کتنے کلو ہوگی، پہنچ کس کے ذمے ہوگی تاکہ بعد میں کسی قسم کاتَنازَعَہ وجھگڑا نہ ہواسی طرح قیمت جس کو فقہاءِکرام رَحمہُمُ اللہ کی اصطلاح میں...
خواتین کا اپنے پاس مُوئے مبارک رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خواتین اپنے پاس تبرکات ، خصوصاً نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کے مُوئے مبارک رکھ سکتی ہیں؟ سائل : محمد بلال عطاری (موہنی روڈ ، لاہور)
غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کافرہ (عیسائیہ) عورت سےگھر میں کام (برتن دھونے ، کپڑے دھونے ، گھر کی صفائی کرنے) کے لئے اجارہ کر سکتے ہیں؟
شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عُذر (حیض و نفاس) کی حالت میں قرآن پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟ کیا معلّمہ بھی نہیں پڑھا سکتی؟ اگر پڑھا سکتی ہے تو کیا طریقہ ہے؟ توڑ توڑ کے کیسے پڑھائے؟ اور مدرسۃُ المدینہ آن لائن میں یا گھروں میں پڑھانے والیوں کو بھی کیا اجازت ہے؟
امام کا لمبی قراءَت کرنا اور مقتدیوں کا اس پر باتیں کرنا
جواب: ویل قراءَت گِراں( یعنی دشوار) گزرتی ہو تو یہ ناجائز و حرام ہے۔ لہٰذا صورتِ مسئولہ(یعنی پوچھی گئی صورت) میں اگر امام سنت کے مطابق قراءَت کرتا ہے ت...