
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: ہونے سے دین ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ در مختار میں ہے:(ترجمہ:)طاعات پر اجارہ جائز نہیں ہے، جیسے اذان، حج، امامت ، قرآن اور فقہ کی تعلیم پر اجارہ اور...
عشاء کی نماز پڑھے بغیر سوگئے تو اٹھ تہجد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: ہونے تک تہجد کا وقت ہے ،لہذا اگر کوئی عشاء کے فرض پڑھے بغیر ہی سوجائے تو اب فرض پڑھ کر سوئے بغیر تہجد والی نماز نہیں ہوسکتی ،ہاں اگر عشاء کے ف...
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
سوال: چار رکعت والی نماز میں امام چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہونے لگا ،تو ایک مقتدی نے یہ سمجھ کر کہ امام پانچویں کے لیے کھڑا ہو رہا ہے لقمہ دے دیا ،لیکن امام نے نہیں لیا ،کیا لقمہ دینے والے کی نماز ٹوٹ گئی ؟
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: ہونے میں علماء کا کوئی اختلاف نہیں۔ (شرح صحيح البخارى لابن بطال، کتاب الاعتکاف، ج 04، ص 174، مطبوعہ ریاض) حالتِ حیض میں اعتکاف جائز نہیں۔ جیسا کہ...
جواب: ہونے پر فرض ہوتی ہے یعنی جب آپ صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوۃ فرض ہوگی چاہے وہ کوئی سا بھی مہینا ہو ،سال پورا ہونے کے بعد ب...
عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کفر ہے؟ - فتویٰ
جواب: ہونے کی وجہ سےہو تو پھر کفر ہے۔ اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ علمائے دین کی توہین کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں : ”سخت حرام ، سخت گناہ ...
ظہر یا عشا کی سنتِ قبلیہ وقت شروع ہونے سے پہلے ادا کرنا
سوال: نمازِ ظہر یا عشاء کا وقت شروع ہونے سے پہلے سنتیں ادا کر سکتے ہیں؟
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
جواب: ہونے کی صورت میں زکوۃ لینے والے کا مالدار ہوجانا، ادا ہوجانے والی زکاۃ پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ اصل اعتبار زکوۃ دیتے وقت کا ہے ۔ جوہرہ نیرہ وفتاوی...
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
سوال: ایک شخص سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی کھاتا پیتا رہا، اس کا روزہ نہ ہوا، مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اس شخص کا روزہ نہ ہوا، تو یہ باقی دن کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟