
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم
سوال: کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتےہیں ؟
خودکشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا حکم
جواب: پاک اور احادیث مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں مگر جبکہ وہ مسلمان ہے تو اس کی نمازِ جنازہ ضرور فرضِ کِفایہ ہے جس جس تک اطلاع پہنچی ان میں سے اگر ...
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا :اعظم النساء برکۃ ایسرھن صداقا" بڑی برکت والی وہ عورتیں ہیں کہ جن کے مہر آسان ہوں ۔ (المستدرک علی الصحی...
کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟
جواب: پاک میں قبرپربیٹھنےاوراس پرپاؤں رکھنےسےبھی منع فرمایا گیاکہ اس میں میت کوایذاپہنچاناہےاورقبرکوکھودناتواس سےکہیں زیادہ شدیداورسخت ہےاورقبراگرچہ بہت پرا...
ایک ہی چیز مختلف کسٹمرز کو مختلف قیمت پر بیچنا کیسا؟
جواب: پاک میں ہے : “ حضرت سوید ابنِ قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور مخرفہ عبدی مقام ہجر سے کپڑا لائے ہم اسے مکۂ معظمہ میں لائے تو ہمارے پاس رسول...
بالغ لڑکے کے ساتھ نابالغ لڑکی کا جنازہ پڑھنا کیسا؟
جواب: پاک پڑھنے کے بعد تیسری تکبیر کہہ کر پہلے بالغین والی دعا پڑھی جائے، پھر نابالغوں والی دعا پڑھی جائے اور ایک ساتھ جتنے جنازے موجود ہو ں ،پڑھ سکتے ہیں،...
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
جواب: پاک ہے:”عنانس ابن مالک ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبس خاتم فضۃ فی یمینہ فیہ فص حبشی کان یجعل فصہ مما یلی کفہ“حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روا...
جواب: پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى﴾ ترجمہ کنزالایمان: اور کوئی بوجھ اُٹھانے والی جان دوسری کا بوجھ نہ اُٹھائے گی۔ (پارہ 22، ...
جواب: پاک کپڑے سے آہستہ پونچھ دیں۔ ایک مرتبہ سارے بدن پر پانی بہانا فرض ہے اور تین مرتبہ سنت ہے، جہاں غسل دیں مستحب یہ ہے کہ پردہ کر لیں کہ سوا نہلانے والو...
عربی خطبہ سننا فرض یا واجب ہے؟ کسی اور زبان میں خطبہ دہنا کیسا؟
جواب: پاک میں ہے:’’عن أبي هريرة يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم : إذا كان يوم الجمعة كان على كل باب من أبواب المسجد يعني ملائكة يكتبون الناس على منازلهم ا...