
کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟
جواب: جائز نہیں ہےاسی طرح سنن مؤکدہ بھی لازماً پڑھی جائیں گی کہ ان کی شریعت میں بہت تاکید آئی ہے ، حتی کہ جو شخص ان کو چھوڑنے کی عادت بنا لے ، وہ گنہگار و ف...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
جواب: جائز ہے،لہٰذا عید الفطر و عید الاضحٰی کے درمیان کے زمانے میں نکاح بالکل جائز ہے، بلکہ علمائے کرام نے شوال کے مہینے میں نکاح کو مستحب فرمایا ہے۔ خود رس...
تھوڑی نجاست والے کپڑے کو پاک کپڑوں کے ساتھ دھونے کا حکم
جواب: جائز نہیں۔ قلیل پانی میں اگر نجاست کا ایک قطرہ بھی گرجائے، تو وہ سارا پانی ہی ناپاک ہوجاتا ہے، جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے:”ان النجس اذا وقع فی ال...
جواب: جائز نہیں گناہ ہے۔ مثال کے طور پر کوئی شخص شوال المکرم کی پانچ تاریخ کو صبح دس بجے صاحبِ نصاب ہوا اور پھر اگلے سال اسی مہینے، اسی تاریخ پر صاحبِ نص...
شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا
سوال: زید نے ایک پرانا شاپنگ مال ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کرائے پہ لیا اور اس کی مرمت کرواکر اس میں موجود دس دکانوں کو آگے دس افراد کو فی دکان 20 ہزار ماہانہ کرائے پہ دے دیا۔ کیا یہ اجارہ جائز ہے؟ اور اس میں حاصل ہونے والی زائد رقم جو تقریباً پچاس ہزار ہے، زید کے لیے حلال ہے؟
کسی کے سامنے سرگوشی کرنے کا حکم
جواب: جائز ہے۔ مراٰۃ المناجیح میں ہے :” اگر تین ساتھیوں میں سے دو خفیہ سرگوشی کریں گے تو تیسرے کو اندیشہ ہوگا کہ کوئی بات میرے خلاف طے کی جاوے گی میرے خ...
جدہ میں رہنے والا شخص حج قران یا تمتع کرسکتا ہے ؟
جواب: جائز نہیں ،جدہ (میقات کے اندراورمکہ شریف )میں رہنے والےلوگ صرف حجِ افراد ہی کرسکتے ہیں۔ درمختار مع رد المحتار ميں ہے ”(والمكي ومن في حكمه) أي ...
احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہننا
جواب: جائز ہیں:۔۔۔ بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر تعویز گلے میں ڈالنا۔۔۔ عورت کو چند باتیں جائز ہیں:۔۔۔ سر وغیرہ پر پٹی خواہ بازو یا گلے پر تعویز باندھنا اگر چہ سی...
حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا
جواب: جائز نہیں ہے، نیز سورہ قدر دعا و ثناء کی نیت سے بھی مخصوص ایام میں نہیں پڑھ سکتی ، کہ اس میں دعا و ثناء کا معنی ٰ نہیں پایا جاتا ۔ امام اہلسنت ال...
راہ خدا میں دینے کی نیت سے پالا ہوا جانور بیچنا
سوال: اگر کوئی شخص راہ خدا میں دینے کے لیےگھر کا جانور پالے، پھر اسے رقم کی اشد ضرورت ہو، اوروہ اس جانور کو بیچ کر ضرورت پوری کر لے اور بعد میں اس طرح کا جانور خرید کر یا اس کی قیمت کسی نیک کام یا راہ خدا میں دےدے،تو کیا اس کیلئے ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟