سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 4588 results

271

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

جواب: فروخت،کام کاج الغرض سعی میں رکاوٹ ڈالنےوالا ہرکام چھوڑ دینا بھی واجب ہے، ہاں جمعہ کا وقت شروع ہونے سے پہلے کوئی آدمی سفر کرتا ہوا شہر کی آبادی سے باہ...

271
272

بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟

جواب: فروخت کی اجازت ہوتی ہے اور حشرات الارض کے بیرونی استعمال کو فقہاء کرام نے ایک جائز مقام قرار دیا ہے۔ جیسا کہ مجمع الانہر میں ہے :”وقال بعضهم إن بيع ...

272
273

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: فروخت ہو گئے ،تو رقم ملے گی ورنہ روپیہ گیا ، اس میں شرکت حرام ہے ۔“(فتاوی امجدیہ، ج4، ص234،مطبوعہ مکتبہ رضویہ، کراچی) (3)اپنے آپ کواوردوسروں کوضر...

273
274

آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا

جواب: سامان خرید کر اس کی نقلیں اتارنا پھر اسے بازار میں فروخت کرنا اس کی کمپنی یا اصل موجد یا بائع کو نقصان و ضرر پہنچانا ہے اور جہاں یہ صورت پائی جائے اسل...

274
275

قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟

جواب: سامان خریدا جاتا ہے ٭چھری، چاقو تیز کرنے والوں کے کاموں میں تیزی آجاتی ہے ٭چھری، چاقو کی خرید و فروخت بڑھ جاتی ہے ٭قصابوں کو بھی تلاش کیا جاتا ہے٭قربا...

275
276

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: فروخت کا قصد ان سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہی کیاجاتا ہے ،تو جس کا بڑا مقصود معاذ اللہ معصیت کو حاصل کرنا ہو تو اس کا خریدنا اس قصد پر واضح دلیل ہے تو ای...

276
277

موبائل اکاؤنٹ

جواب: فروخت) میں اعتبار معانی کا ہوتا ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے: ترجمہ:جب اس کو مضاربت( )نہیں بنا سکتے ہیں تو وہ قرض ہوجائے گا کیونکہ یہ قرض کے معنی میں ہے ا...

277
278

مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم

جواب: سامانِ تجارت کے بدلے کوئی چیز خریدی یا صراحتاً نیت تجارت کئے بغیر اپنا وہ گھر جو تجارت کے لئے ہے اس کو سامان کے بدلے اجارہ پر دے دیا ۔(الدر المختار م...

278
279

ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟

279
280

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

280