
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر 2010میں سارا سونا بیچ کر رہنے کے لئے پلاٹ خرید لیا ،اس دوران سونے کی زکوۃ ادا نہیں کی گئی تھی ،اب دریافت یہ کرنا ہے کہ اس اسلامی بہن پر سابقہ سالوں کی کتنی زکوۃ ہوگی ؟اس کے علاوہ اس اسلامی بہن کے پاس اور کوئی مال زکوۃ نہیں تھا۔
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: دوران زید نے اس رقم پر زکوۃ بھی ادا نہیں کی، تو معاف کردینے پر 6 سال کی زکوۃ کا حکم کیا ہوگا ؟اس سوا ل کے جواب میں کچھ تفصیل ہے ۔ پوچھی گئی صور...
جواب: دوران جو محنت و مشقت بروکر نے کی ہے وہ رائیگاں ہونے کے سبب اسے اذیت پہنچے گی۔ 6. بروکر کی خدمات لیتے وقت یہ ضرور طے کریں کہ اسے سودے کے بعد مزید کیا ...
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
سوال: اگر کسی عورت نے نذر کا روزہ رکھا اور روزے کے دوران اسے حیض آگیا، تو اب کتنے روزے رکھنے ہوں گے؟
مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: دورانِ نماز اگر وقت ختم ہوجائے، تو وہ نماز ادا ہوگی۔ جیسا کہ مجمع الانہر میں ہے: ”لو شرع في الوقتية عند الضيق ثم خرج الوقت في خلالها لم تفسد“ترجمہ: ”...
حیض کی حالت میں ہونے والی خلوت، صحیحہ ہوگی یا نہیں ؟
سوال: نکاح کے بعد لڑکا اور لڑکی خلوت میں ملے اور بوس وکنار بھی ہوا، لیکن لڑکی حیض میں تھی ہمبستری وغیرہ نہیں ہوئی، تو کیا اب خلوت صحیحہ ہوگئی یا نہیں ؟
نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے، توکیاحکم ہے ؟
سوال: نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ نماز معاف ہے یا پاک ہونے کے بعد دوبارہ پڑھے گی؟
جواب: دوران تھوڑی تھوڑی کر کے دیتا رہے اور سال مکمل ہونے سے پہلے ہی زکوٰۃ ادا کر دینا زیادہ بہتر ہے ۔ پھر جس دن اس کا زکوٰۃ کا سال مکمل ہو ، اس دن اس کی ملک...