
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
جواب: حیض و النفاس فی زمان مخصوص، وھو بیاض النھار من ان یکون و ھو ما بعد طلوع الفجر الثانی الی غروب الشمس“یعنی عرفِ شرع میں روزہ کسی مسلمان کا بہ نیّتِ عبا...
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟
صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نما ز کا کیا حکم ہوگا؟
شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟
جواب: روزوں کی قضاء کرنا ہوتی ہے ، تو آپ کی والدہ اگر گرمیوں میں روزے نہیں رکھ سکتیں ، تو سردیوں میں رکھ لیں اور اگر اکٹھے نہیں رکھ سکتیں ، تو علیحدہ علیحد...
صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟
سوال: اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اُس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور اگلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کیا فرض کے ساتھ وتر کی بھی قضا کرنا ضروری ہے؟
سوال: اگر کسی کی نمازِ عشاء قضاء ہو جائے، تو اب کیا عشاء کے فرضوں کے ساتھ ساتھ اسے وتر کی قضا کرنا بھی ضروری ہے ؟
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چند دن پہلے زید کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ وہ اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے اُن کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے، تو کیا وہ ان نمازوں اور روزوں کا فدیہ اپنی بہن(جو کہ متوفی کی بیٹی ہے، اُس) کو دے سکتا ہے؟ جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ ہے۔
کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟
جواب: قضا کرناہوگی ، البتہ اس پر کفارہ نہیں ہوگا اورنہ ہی وہ فدیہ دے گی ، فقط روزے کی قضا کرے گی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’الحامل والمرضع إذا خافتا على ...
بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟
جواب: قضا نہ ہو، اس صورت میں تو ظاہر ہے کہ ہندہ اس وقت کی فرض نماز ہی کی نیت کرے گی۔ ہاں! اگر وہ نماز قضا ہوجاتی ہے تو اس صورت میں ہندہ قضا کی نیت سے اس فرض...