
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟
سوال: دو سجدوں کے درمیان جلسہ میں کتنی دیرتک بیٹھنا ضروری ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ بس اتنا کافی ہے کہ پیٹھ سیدھی ہوجائے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ کم ازکم اتنی مقدار ٹھہرنا بھی ضروری ہے کہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کہہ لیا جائے ۔ دونوں میں سے کس کی بات پر عمل کرنا ضروری ہے؟
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: بیٹھ گیا، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (فتاوی قاضی خان، فصل فی النجاسۃ، جلد 1، صفحہ 25 تا 26، مطبوعہ کوئٹہ) وَاللہُ اَع...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: سنتیں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”(81) درود کے بعد دعا پڑھنا“(بہارِ شریعت، جلد 1،صفحہ 535، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مزید آگے چل کر فرماتے ہیں:”وہ دعائ...
مسجد میں اسکول ٹیوشن پڑھانے کا حکم
جواب: بیٹھ کر لکھتے ہیں اور بچے ان کے پاس جمع ہوتے ہیں اور شور و غل ہوتا ہے تو ان کا مسجد میں بیٹھ کر لکھنا جائز نہیں اگرچہ شور و غل نہ ہو کیونکہ یہ اپنےپی...
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے کیونکہ کچھ لوگ سنتیں ،نوافل اور بعض ذکر و اذکار کررہے ہوتے ہیں جبکہ آنے والے اکثر بہت اُونچی آواز میں سلام کرتے ہیں نیزاس کے علاوہ کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے ؟
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: بیٹھ گئے اور فرمایا اور جھوٹی بات اور جھوٹی بات کی گواہی دیناخبردار اور جھوٹ بولنا اور جھوٹی بات کی گواہی دینا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس ...
امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟
جواب: سنتیں ہیں ان میں مختصر دعا مانگے اور فجر و عصر کے بعد ادعیہ طویلہ و اذکار کثیرہ کی بھی اجازت ہے۔ حلیہ میں تصریح ہے کہ جن نمازوں کے بعد سنن ہیں ان کے ب...
تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث
جواب: بیٹھ جاؤ یا اس پر ٹیک لگا لو، تو تکیہ قبول کر لو، اسی طرح جب کوئی شخص تم کو خوشبو یا دودھ دے، تو اس کو قبول کر لو، کیونکہ اس میں بوجھ کم ہوتا ہے اور...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔