سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 398 results

271

دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟

271
272

کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟

جواب: کفارہ ہوجانا یا آخرت میں اس دعا کے بدلے ثواب دیا جانا،لہٰذا ممکن ہے کہ ہمیں قبولیتِ دعا کا علم نہ ہو ،مگر دعا قبول ہو چکی ہو۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہ...

272
273

چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟

سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟

273
274

غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم

جواب: کفارہ دینا ہوگا۔ بہارِ شریعت میں ہے:”اگر آئندہ کے لئے قسم کھائی مثلاً خدا کی قسم میں یہ کام کروں گا یا نہ کروں گا تو اس کو منعقدہ کہتے ہیں۔۔۔یمینِ...

274
275

عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: کفارہ لازم ہوجاتا ہے اگرچہ یہ ڈھکنا ایک لمحہ کیلئے ہو، پھر اگر چار کامل پہر (یعنی بارہ گھنٹے تک ) یہ ڈھکا رہا تو کفارے میں ایک دم اور اس سے کم ...

275
276

روزے کے کفارے کا کھانا مدرسے میں دینا؟

جواب: کفارہ ادا ہوجائے گا۔ البتہ یہاں ایک بات واضح رہے کہ زکوٰۃ و فطرہ کے برعکس روزے کے کفارے کے کھانے میں تملیکِ فقیر ضروری نہیں ہے، لہٰذا اس کے لیے حی...

276
277

بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم

جواب: کفارہ نہیں۔(اور ہاتھ لگائے بغیر انزال ہوگیا تو نہ قضا لازم نہ کفارہ)۔“(ملتقط از بہارشریعت ،جلد1، صفحہ 989، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مذی نکلنے سے غس...

277
278

احرام کی حالت میں انڈرویئر پہننا

جواب: کفارہ لازم ہوگا ،لہذا قطرے کی وجہ سے مرد احرام میں انڈر وئیر نہیں پہن سکتا،البتہ! قطروں سے بچنے کے لئے بغیر سلا ہوا لنگوٹ پہن لیا جائے اس سے کفارہ لا...

278
279

حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم

سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟

279
280

کسی کام کو اپنے اوپر حرام کر لیا، تو کیا حرام ہوجائے گا ؟

جواب: کفارہ لازم آئے گا ۔ بہار شریعت میں ہے:’’ جو شخص کسی چیز کو اپنے اوپر حرام کرے مثلاً کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہے تو اس کہہ دینے سے وہ شے حرام ن...

280