
خاور نام رکھنے کا حکم اور خاور کے معنی
سوال: خاور نام رکھنا کیسا؟ کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟
ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا اور ابیحہ فاطمہ نام کے معنی کیا ہے؟
سوال: ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیساہے ؟
ازلان نام کا معنی اورازلان احمد نام رکھنا کیسا ؟
سوال: محمد نام اور پکارنے کے لیے ازلان احمد نام رکھ سکتےہیں؟ اور ازلان کے معنی کیا ہیں ؟
لفظ عیسی کا مطلب اوریہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: عیسی نام کا مطلب کیاہے ؟ میں نے سنا ہے کہ عیسی نام بہت طاقتور ہے،اس لیے جس بچے کا نام عیسی رکھا جائے ،وہ کمزور یا بیمار ہو جاتا ہے ،مجھے عیسی نام رکھنے کا شرعی حکم بیان کردیں ۔
حاشر عباد خان نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ”حاشر عباد خان “نام رکھنا کیسا ہے؟
عبد الغوث اور محی الدین نام رکھنا
سوال: عبد الغوث اور محی الدین نام رکھنا کیسا ہے اور ان کا معنی کیا ہے؟
سوال: ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟
عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: "عنزہ "نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی بھی بتا د یں۔
سوال: راہب نام رکھنا کیسا ہے؟