
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا،ناجائزوگناہ ہےاورقرآن پاک کاترجمہ کسی بھی زبان میں کیا گیا ہو، اس کو پڑھنے اور چھونے کا حکم بھی قرآن مجیدکو ...
نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: ناپاکی کے ایام میں چُھٹے ہوئے روزوں کی قضا عورت پر لازم ہے۔ جیسا کہ صحیح مسلم کی حدیثِ پاک میں ہے:”عن عائشۃ کان یصیبنا ذلک فنؤمر بقضاء الصوم و لا نؤمر...
عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم
جواب: ناپاکی کاحکم نہیں ہوگا اس لئے کہ شرمگاہ سے نکلنےوالی وہ چیز وضوتوڑتی ہے، جوناپاک ہویامحلِ نجاست سے اٹھنے والی ریح ہو۔ جدالممتارمیں ہے:”اقول: دلت الم...
حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم
جواب: ناپاکی کے لگے بغیر صرف حیض میں ہونے کے سبب عورت کے ہاتھ ناپاک ہوں گے۔ فتاوی رضویہ میں ہے:”وقدکان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یدنی راسہ الک...
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں عورت کے ناف سے لے کر گھٹنوں کے مابین حصے سے قربت حاصل کرنا اگر چہ بلا شہوت ہو،جائز نہیں۔ اس کے علاوہ حصے کو مطلقاً چھونا جائز ہے...
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
جواب: ناپاکی کی حالت میں کسی جانور (مثلاً :گائے ، بھینس، بکری وغیرہ) کو ذبح کردیتا ہے، تو وہ جانور حلال ہوگا۔ النتف فی الفتاوی میں ہے:”ان ذبح کل مسلم حلال ...
جنات کی غذا میں کون کون سی اشیا شامل ہیں ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جنات کی غذا ہماری غذا کی طرح نہیں ہوتی ہے وہ ہڈیاں کوئلہ ناپاکی وغیرہ کھاتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ اگر ان کی غذا ہماری غذاکی طرح نہیں ہے پھر وہ ہمارے کھانے میں شریک کیسے ہو سکتے ہیں جو خوراک ہم کھاتے ہیں وہ اس خوراک کو کیسے کھا سکتے ہیں رہنمائی فرمائیے۔
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔
کیا بے وضو درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں تمام قسم کے اذکار اور دعائیں پڑھنے میں کراہت نہیں، لیکن ہدایہ وغیرہ کے باب الاذان میں یہ مذکور ہے کہ ذکر اللہ عزوجل کے لیے وضو کرنا...