
عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: یاد ہے لیکن تری نہیں دیکھی، تو اس پر غسل واجب نہیں اورظاہر الروایہ میں عورت کا حکم بھی یہی ہے کیونکہ عورت کی منی کا فرجِ خارج کی طرف نکلنا اس پر غسل و...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: یاد جملوں کو کھنگالا جائے تو یہ مغالطے کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتے۔ اس صورت حال کی عکاسی شاعر کا یہ شعر کرتا ہے کہ ہم اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سا...
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
جواب: یاد رہے کہ حج پر جانے سے پہلے بھی آٹھ ذوالحجہ کا دن اور اس کے بعد کی رات منیٰ میں گزارنا سنت مؤکدہ ہے۔ البحر الرائق میں ہے:”أنها ليست بواجبة ؛ لأن...
مسافر نے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کی اور اچانک کام پڑ گیا تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: یاد رہے مذکورہ صورت میں پوری نماز پڑھنے کا حکم اسی وقت ہے جبکہ واقعی آپ کی ایک جگہ پورے پندرہ دن رہنے کی نیت ہواور بعد میں اتفاقاً کہیں جانا پڑجائے۔ا...
امام کا نماز جنازہ میں تین تکبیروں پر سلام پھیرنا
جواب: یاد آنے یا لقمہ ملنے پر چوتھی تکبیر کہہ لے اور سلام پھیردے ،تو نماز جنازہ درست ہوجائے گی،جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’وصلاة الجنازة أربع تكبيرا...
قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟
سوال: ميری کچھ نمازیں قضاء ہیں لیکن تعداد یاد نہیں تو میں کیسے شمار کروں ؟
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: یادہ پائی جاتی ہے کہ عربی لوگ اکثر ایک سے زائد دو دو،تین تین، چار چار شادیاں کرتے ہیں اور بیویوں کو ایک جگہ رکھنے کے بجائے مختلف شہروں میں علیحدہ علی...
مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے مسجد کے لیے 5 مرلے کا پلاٹ وقف کر دیا۔ کچھ عرصے بعد اس کے بھائی نے بھی اُسی پلاٹ سے متصل مزید 5 مرلے کا پلاٹ مسجد کے لیے وقف کیا۔ اب مکمل رقبہ 10 مرلے ہے۔ مسجد بنانے کے لیے اِن دس مرلوں کی تقریباً چار فٹ تک بنیادیں بھی اٹھائی جا چکی ہیں۔اب معاملہ یہ ہے کہ اِس دس مرلہ پلاٹ کے بالکل سامنے ایک اور 10 مرلے کا کارنر والا پلاٹ ہے، جسے 2 گلیاں لگتی ہیں۔اب دونوں واقِف یہ چاہتے ہیں کہ موجودہ 10 مرلہ سنگل گلی والے پلاٹ کو فروخت کر کے اُسی قیمت سے سامنے کارنر اور ڈبل گلی والے پلاٹ کو خرید کر وقف کریں اور اُس پر مسجد تعمیر کریں ۔ کیا اِس کی شرعاً اجازت ہے؟ نوٹ:واقِفین نے موقوفہ پلاٹ کو وقف کرتے ہوئے استبدال کی شرط نہیں لگائی تھی۔ مطلقاً وقف کیا تھا۔جگہ بدلنے کا ذہن بعد میں بنا ہے۔
کفریہ کلمہ زبان سے نکل جائے تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: یاد نہ ہو کہ کیا کیا بکا ہے تویوں کہے: ’’اللہ عزوجل ! مجھ سے جو جو کُفرِیّات صادِر ہوئے ہیں میں ان سے توبہ کرتا ہوں ۔ ‘‘ پھر کلِمہ پڑھ لے ۔ اگر...
متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق
سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟