سرچ کریں

Displaying 2791 to 2800 out of 4001 results

2791

واش روم کے اوپر بنے ہوئے فلیٹ میں نماز پڑھنا

سوال: بہارشریعت وغیرہ میں استنجا خانے کی چھت پر نمازپڑھنا مکروہ تنزیہی لکھاہوا ہے، معلوم یہ کرناہے کہ کیایہ حکم موجودہ دورکے فلیٹوں میں بھی ہوگا؟ اگرایک فلیٹ میں جس جگہ واش روم بناہواہواوراس کے اوپربنے ہوئے فلیٹ میں اس واش روم کی چھت پر کمرہ ہوتوکیااوپروالے فلیٹ کے کمرے کے اس مقام پر نمازپڑھنامکروہ تنزیہی ہوگاجبکہ نیچے والے فلورکے واش روم کی بدبو اوپر والے فلیٹ میں نہیں آتی ۔

2791
2792

الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی آجاتے ہیں، تو کیا نماز کی ادائیگی کے لئے چہرہ دھو کر کریم صاف کرنا ضروری ہوگا؟

2792
2793

بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

2793
2794

کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

جواب: ہوگا وہ قرشی ضرور ہوگا اور بنو ہاشم قریش میں افضل ہیں کہ ان ہی میں آفتابِ نبوت و ماہتابِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم چمکے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت ا...

2794
2795

کیا چوہے کی مینگنیاں گرنے سے تیل ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: ہوگا، ورنہ وہ تیل پاک ہے۔ چوہے کی مینگنی سے تیل کا ذائقہ نہ بدلا ہو تو وہ تیل ناپاک نہیں ہوگا۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور...

2795
2796

کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوگئی تو غسل کا حکم

جواب: ہوگا۔برے خیالات کی وجہ سے شہوت آئے اور پھر منی شہوت کےساتھ خارج ہو،تو غسل فرض ہوگا ۔ روزے کی حالت میں مشت زنی کی تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور اس صورت ...

2796
2797

احتلام ہونے کا وقت معلوم نہ ہو اور نشان دیکھے تو کب سے غسل فرض ہونے کے احکام جاری ہوں گے؟

سوال: زید نے نمازِ فجر کے بعد کچھ آرام کیا یعنی سو گیا اور پھر انہی کپڑوں میں آفس چلا گیا۔ نمازِ ظہر سے پہلے اُس نے اپنے کپڑوں پر منی کے نشانات دیکھے۔ اب یہ نشانات کب کے لگے ہیں؟ زید کو اس کا کچھ علم نہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے انہی کپڑوں میں جو نمازِ فجر ادا کی ہے تو کیا اُس کی وہ نمازِ فجر درست ادا ہوگئی یا اُس نماز کو دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟

2797
2798

قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم

جواب: ہوگا ،اگر یہ تینوں شرائط نہ پائی جائیں اسی طرح ان کے علاوہ کوئی دوسری شرط فاسد بھی نہ پائی جائے اور سودا کرتے وقت یہ طے ہوجائے کہ اس چیز کی قیمت ادھار...

2798
2799

بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ خالہ کا بھانجے سے پردہ نہیں ہوتا تو کیا بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

2799
2800

سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: ہوگا اور اگر اس کا بہنا معلوم نہیں ہورہا اور وہ تھوک کے ساتھ مل گیا، تو اس صورت میں غلبہ کے اعتبار سے حکم ہوگا یعنی اگر خون غالب ہو اس طرح کہ تھوک ک...

2800