
جواب: نبیاء علیھم السلام یا صحابہ وصالحین کے ناموں پر رکھیں کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔جيسے ابراہیم، اسماعیل، حسن، حسین وغیرہ۔ وَاللہ...
حیض والی کے لئے طوافِ رخصت کا حکم
سوال: ایک خاتون اس سال حج پرگئی تھی ، طواف زیارۃ کےبعدان کی ماہواری کےایام شروع ہوگئے ، اوروہ طواف رخصت نہیں کرسکی ، ان کی فلائٹ کاوقت آگیا ، لہٰذا وہ خاتون ، طواف رخصت کیے بغیر ہی پاکستان آگئی ، اب سوال یہ ہے کہ ان پر دَم وغیرہ لازم ہوگا ؟ نوٹ : ماہواری کے ایام پاکستان آنے کے بعد ختم ہوئے ، نیز انہوں نے طوافِ زیارۃ کے بعد کوئی طواف نہیں کیاتھا۔
ناپاکی کی حالت میں دل میں تلاوت کرنا
سوال: اگر کوئی ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک سنے اور زبان سے تو نہ بولے لیکن دل میں ساتھ پڑھتا جائے تواس کا کیا حکم ہو گا؟
ایگریمنٹ کینسل کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: پاک میں ہے (وَلَا تَأْکُلُوا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ َ)ترجمہ کنزالایمان :اور آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ۔(سورۃ البقرۃ ،پ2،آیت1...
قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: پاک کی کسی آیت میں قصداً کوئی اضافہ کرنا یا پھر کمی کردینا سخت ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے کہ اس میں کلام اللہ کی تحریف ہے۔ ہاں! سہواً یا مغالطے ...
روز قیامت سنتوں اورنوافل سے فرض کی کمی پوری ہوگی
جواب: پاک ہے:”عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: إن أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة من عمله صلاته، فإن صلحت فقد أفلح و...
کیا قیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ کا دیدار ہوگا ؟
سوال: کیاقیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ پاک دیدار ہوگا؟
جواب: نبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ السلام، صحابہ کرام واولیاء عظام علیہم الرضوان کے ناموں پر نام رکھے جائیں کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب ارشاد فرمائی اور علمائے ...
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
جواب: نبی اس کو پڑھ سکتا ہے یہاں تک کہ فرمایا کہ نماز جنازہ میں فاتحہ سے ثناء کا ارادہ کیا جائے تو نماز جنازہ میں فاتحہ کا پڑھنا مکروہ نہیں الخ ملخصا۔)"(فتا...
فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
جواب: پاک کو خلافِ ترتیب پڑھنا مکروہِ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں بھی اسی ک...