سرچ کریں

Displaying 2821 to 2830 out of 4271 results

2821

قعدہ اولیٰ میں بھول کرسلام پھیر دیا اور تسبیح پڑھنا شروع کردی

سوال: تین یا چار رکعتی نماز میں قعدہ اولیٰ میں ہی سلام پھیر لیا، اورسلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھناشروع کردی لیکن بات چیت وغیرہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یادآیاکہ غلطی سے دورکعت پر سلام پھیردیاتواس صورت میں کیانمازنئے سرے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

2821
2822

سنت اور نفل نماز کی دوسری رکعت میں لمبی قراءت کرنا کیسا؟

سوال: سنن و نوافل میں اگر نماز میں پہلے چھوٹی سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں بڑی سورت پڑھی تو اس کا کیا حکم ہے؟`

2822
2823

سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟

سوال: سنت اور نفل نماز میں جہر کرکے پڑھنا کیسا؟

2823
2824

مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا

جواب: نماز، روزہ ، خیرات وغیرہ کی مانی جائے ۔ صدر الشریعہ ، بدر الطریقہ ، مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں : ’’بعض جاہل عورتیں لڑکوں ...

2824
2825

آیتِ سجدہ پڑھنے سننے پر سجدہ فوراً کرنا لازمی ہےیا تاخیر سے بھی کرسکتے ہیں ؟

جواب: نماز کے علاوہ کا ہے ، نماز میں سجدۂ تلاوت کا وجوب فوری ہے حتّٰی کہ تین آیت سے زیادہ تاخیر گناہ ہے۔ فائدہ : حدیث شریف کے مطابق جب اِبنِ آدم آیتِ سج...

2825
2826

مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا

سوال: مغرب کی تیسری رکعت میں بھولےسے دعائے قنوت پڑھ لی تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی؟

2826
2827

نماز کی چند موکدہ سنتیں بتادیں

سوال: نمازکی چندموکدہ سنتیں بتادیجیے۔

2827
2828

اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟

سوال: ایک شخص کے اعضائے وضو یعنی جن اعضا کو وضو میں دھونا فر ض ہے ، ان میں سے کسی عضو پر دیوار پر کیا جانے والا جرم دار پینٹ لگ جائے اور وہ شخص وضو سے پہلے سے پینٹ کے نشان کو اتارنے کی بہت کوشش کرے لیکن کوشش کے باوجود پینٹ نہ اترے تو اس کےلیے کیاحکم ہے اگر وہ شخص ایسے ہی وضو کرکے نمازپڑھ لےتو کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟

2828
2829

مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا

سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فجر سے تین آیات پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں ایک لائن میں ہیں ، تو اس طرح اس کا نماز پڑھنا کیسا ؟

2829
2830

حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔

جواب: نماز پڑھنے والی روایات تواتر کی حد تک پہنچی ہوئی ہیں چنانچہ مشہور محدث حافظ ابن حجر عسقلانی فتح الباری شرح صحیح البخاری میں فرماتے ہیں:" قال أبو ا...

2830