سرچ کریں

Displaying 2831 to 2834 out of 2834 results

2831

امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟

2831
2832

کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)

2832
2833

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق

جواب: نماز، روزہ، حج اور زکوۃ وغیرہ کا فرض ہونا اور چوری ، زنا وغیرہ کا حرام ہونا۔ یہاں خواص سے مراد علمائے کرام ہیں اور عوام سے مراد وہ لوگ ہیں جن کا ش...

2833
2834

کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟

جواب: نماز جو سب سے افضل عبادت ہے جب اس میں حضورﷺ کو یاد کیا جاتا ہے اورصیغہ خطاب کے ساتھ سلام عرض کیا جاتا ہے اور علمائے کرام فرماتے ہیں کہ اولا دل کو نبی...

2834