
پیسوں کی شرط کے ساتھ گھوڑے کی ریس لگانا
سوال: ایسے شرط لگانا کہ اگر میرا گھوڑا آگے نکل گیا تو تم مجھے اتنے پیسے دو گے اور اگر تمہارا گھوڑ اآگے نکل گیا تو میں پیسے دوں گا، کیسا ہے؟
قرآن پاک پڑھانے کی اُجرت لینا کیسا؟
جواب: دمت سرانجام دینے پر اُجرت لینے کو جائز قرار دیا ہے۔ البتہ اجارے کی بنیادی شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے مثلاً وقت طے ہو ، معاوضہ طے ہو اور اجارہ درس...
گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع اٹھانا کیسا؟
جواب: دمِ جواز کو متعین کرتی ہے۔ “ (فتاویٰ رضویہ ، 25 / 57)...
اپنی کمیٹی کی رقم دے کر اس پر نفع لینا کیسا؟
سوال: زید نے ایک جگہ کمیٹی ڈالی ہوئی ہے مگرکمیٹی چندمہینے بعدملے گی ، جبکہ اس کے دوست بکرکی ابھی کمیٹی کھل چکی ہے اور اس کے پاس رقم موجودہے ، زیدبکرسےکہتاہے کہ اپنی کمیٹی کی رقم مجھے دے دو اور جب میری کمیٹی کھلے گی تو تم اپنی رقم واپس لے لینا ، اس کے بدلے میں آپ کو تین ہزار روپے زیادہ اداکروں گا ، براہِ کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ رقم اوپر دینے کی وجہ سے اس معاملے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟
تصویر والی کرسی بنانا ، بیچنا اور استعمال کرنا کیسا؟
سوال: آجکل ایسی کرسیاں آرہی ہیں جن پر بیٹھنے اور ٹیک لگانے کی جگہ پر انسانی تصاویر بنی ہوئی ہوتی ہیں ، ان کرسیوں کو بنانا ، بیچنا اور استعمال کرنا کیساہے؟