سرچ کریں

Displaying 2871 to 2880 out of 3816 results

2871

جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں كہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہورہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سننا فرض ہوتاہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے؟

2871
2872

میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟

2872
2873

کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟

جواب: شخصے معاملہ سودنمودہ اموال کثیرہ فراہم نمایند پس رحلت ازدارِ دنیا بدار آخرت اموالیکہ ازمعاملہ جمع شدہ برائے وارثان وغیرہ جائزوحلال باشد یانہ؟ (ایک شخص...

2873
2874

نمازِ تہجد شروع کرنے کے بعد چھوڑنا

جواب: شخص تہجد کا عادی ہو اسے بلاعذر تہجد چھوڑنا مکروہ و ناپسندیدہ ہے کہ حدیثِ پاک میں اس سے ممانعت کی گئی ہے۔ تاہم یہ واضح رہے کہ اگرتہجدکاعادی،تہجدچھوڑدے ...

2874
2875

چوری کا سامان واپس کرنے پرتاوان بھی ہوگا؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد سے سامان چوری کرنے کے بعد واپس لے آتا ہے، تو شریعت کے مطابق اس پر تاوان ہوگا؟

2875
2876

شب قدر احادیث سے ثابت ہے؟ اس کے بارے میں احادیث سینڈ کردیں۔

جواب: شخص اِس رات سے محروم رہ گیا،گویا تمام کی تمام بھلائی سے محروم رہ گیا اور اِس کی بھلائی سے محروم نہیں رہتا مگر وہ شخص جو حقیقۃً محروم ہے۔(سنن ابن ماجہ،...

2876
2878

مسبوق پہلے سلام کے بعد بقیہ نماز کیلئے کھڑا ہو یا دوسرے؟

سوال: وہ شخص جو ایک یا دو رکعتوں کے بعد امام صاحب کے ساتھ جماعت میں شامل ہوا۔ اب امام صاحب جب نماز مکمل کر کے سلا م پھیریں گے، تو وہ شخص اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کےلیے کس وقت کھڑا ہوگا؟ امام کے ایک طرف سلام پھیرتے ہی یا پھر دوسرا سلام پھیرنے کے بعد؟

2878
2879

تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟

جواب: شخص نے نماز پڑھی،جب وہ چوتھی رکعت کے بعد بیٹھا،تو چار زانو بیٹھ گیا،جب حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالی عنہما نے سلام پھیرا، تو آپ نے اس پر اظہار ِنا...

2879
2880

مسجد کی وقف جگہ سے کچھ حصہ جامعہ کے لئے وقف کرنا کیسا؟

جواب: شخص نے وہ جگہ مسجد کے لیے وقف کردی ہے تواب مسجدکے علاوہ کوئی چیز مدرسہ وغیرہ نیچے یااوپریااس کی ایک جانب بنانا،شرعاجائزنہیں ہے کہ جب کوئی شخص کسی چیز...

2880