سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 2040 results

282

گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا

سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔

282
283

مسجد سے نکلنے کی دعا

سوال: مسجد سے نکلنے کی دعا

283
284

عدتِ وفات کب سے شروع ہوگی؟

سوال: اگر شوہر کا بیرونِ ملک انتقال ہوجائے اور بیوی پاکستان میں ہو، پاکستان لاش پہنچنے میں چند دن لگ سکتے ہوں، تو اس صورت میں بیوہ کی عدت کب سے شروع ہوگی؟

284
285

بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا

سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

285
286

عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟

جواب: شروع ہوجائیں تواس کے لیے حکم یہ ہے کہ طواف چھوڑ کر فوراً مسجد الحرام سے باہر آ جائے اور احرام کی پابندیوں کا خیال رکھتے ہوئے پیریڈز کے ایام گزارے،پھر ...

286
287

کلمہ کفر یاد نہ ہو تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال: کوئی شخص کلمۂ کفر بولے اور اس کو یاد نہ ہو اور سننے والے کو بھی یاد نہ ہو، بس اتنا معلوم ہو کہ کلمۂ کفر بولا ہے، تو اب توبہ کا کیا طریقہ ہو گا ؟

287
288

مسجد میں داخل ہونے کی مزید ایک دعا

سوال: مسجد میں داخل ہونے کی ایک اور دعا

288
289

بچے کو گھٹی دینے کا طریقہ اور شرعی حکم

جواب: دعا کرتے اور تحنیک کرتے۔(گھٹی دئیے جانے کو تحنیک کہتے ہیں)۔(مسلم، ص134،حدیث:662) سیّدی اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن فرماتے...

289