
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: دل و عوض کے لینا ہے یہ صریح ناانصافی ہے۔“(تفسیر خزائن العرفان ،صفحہ96، مکتبۃ المدینہ) مصارف زکوٰۃ کے بارے اللہ عزوجل ارشادفرماتاہے:﴿اِنَّمَا الصَّ...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
سوال: بعض لوگ عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کے درمیان نکاح کرنے کو منحوس سمجھتے ہیں اور ان دنوں میں نکاح نہیں کرتے کہ یہ مستقبل میں میاں بیوی کے لیے اچھا نہیں ہوتا، یہ نکاح کامیاب نہیں ہوتا، میاں بیوی کے دل نہیں ملتے۔کیا واقعی اس میں کوئی شرعی ،اخلاقی یا دیگر کوئی قباحت ہے ؟
وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام
جواب: دل میں یہ ہو کہ میں نے وعدہ پورا نہیں کرنا۔یہ صورت ناجائزوگناہ ہے جبکہ بلا اجازت شرعی ہو، اورحقیقت میں یہی وعدہ خلافی ہے۔2۔دوسری صورت یہ ہے کہ وعدہ کر...
سوال: کوئی عورت بلند آواز سے قرآن نہیں پڑھتی ،صرف دل میں پڑھتی ہے،کیا اس سے ثواب ملے گا؟
جواب: دل سے توبہ کرے ۔ جمعہ کے فرضوں کے بعد والی چار رکعت کے بعد جو دو سنت ہیں ایک قول کے مطابق وہ بھی سنت مؤکدہ ہیں، اگرچہ مختار یہ ہے کہ غیر مؤکدہ ہیں، ...
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: دل ٹیڑھے ہو جائیں گے، میرے قریب بالغ اور سمجھ دار افراد کھڑے ہوں، پھر جو ان سے قریب ہوں، اس کے بعد جو ان سے قریب ہوں۔ (صحيح مسلم، باب تسوية الصوف، جل...
امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق
جواب: دلال نہیں کیاجاسکتا۔ عبد الرحمن بن مہدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: مجالد کی روایت کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ امام ازدی اور دارقطنی فرماتے ہیں: یہ ضعی...
نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ
جواب: دل میں پیدا کریں کہ یہ ہر طرح کے گناہ سے بچنے میں بہت مؤثر و معاون ہے۔ بری صحبت و ماحول اور بےپردگی کی جگہوں سے کنارہ کش رہ کر اچھی صحبت و ماحول اخ...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: دل أن لا بأس بالشرب فی الاناء الذي هو كذلك عند أنس بن مالك۔“ امام ابوجعفررحمہ اللہ(خود امام طحاوی) نے فرمایا کہ ان الفاظ میں اس بات کا بھی احتمال موج...
کیا یہ بات درست ہے جیسی عوام ہوگی ویسا حکمران مسلط کیا جائے گا؟
جواب: دل میرے دستِ قدرت میں ہیں ، جب لوگ میری اطاعت کریں تو میں ان کے بادشاہوں کے دلوں کو رحمت اور نرمی کرنے کی طرف پھیر دیتا ہوں اور جب لوگ میری نافرمانی ...