سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 661 results

281

پہلایاآخری قعدہ بھول کھڑاہوجائے تواس کی تفصیل

جواب: رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر نہ بیٹھے اوربھول کر سیدھا کھڑا ہو جائے تو اب اس کو قعدہ کی طرف لوٹنا جائز نہیں بلکہ نمازجاری رکھے اورآخرمیں سجدہ سہو...

281
282

فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟

جواب: رکعتی فرض نماز کےقعدہ اولی میں تشہد پڑھنے کے بعد بغیر کسی تاخیر کے تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا واجب ہے، اگر ایک رکن کی مقدار تاخیر کی تو سجدہ سہو لاز...

282
283

امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں، تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟ اگر شامل ہوگیا ،تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے، وہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کےساتھ کھڑا ہوجائے ؟

283
284

ظہر،مغرب اورعشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت

جواب: رکعت پر محافظت کرے تووہ آگ پر حرام ہے ۔ (سنن ابی داؤد ،کتاب التطوع ،جلد:2، صفحہ:34 ،مطبوعہ بیروت) اس حدیث کی شرح میں امام بدر الدین عینی رحمہ ...

284
285

امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟

سوال: امام صاحب نے فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیا، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرنا واجب ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

285
286

جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ، اگر شامل ہوگیا تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے وہ سجدہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کے ساتھ کھڑا ہوجائے ؟

286
287

مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا

سوال: مغرب کی تیسری رکعت میں بھولےسے دعائے قنوت پڑھ لی تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی؟

287
288

ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟

سوال: اگر ہم مسجد میں ظہر کی نماز پڑھنے کےلئے گئے اور جماعت کھڑی ہونے میں دو تین منٹ باقی ہیں کہ سنتِ قبلیہ پڑھنے کی صورت میں ایک دو رکعت نکل جانے کا اندیشہ ہے تو ایسی صورت میں میرے لئے کیا حکمِ شرعی ہے کہ مجھے سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہونا چاہئے یا بغیر سنتیں پڑھے ہی جماعت میں شامل ہو جاؤں؟

288
289

امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا

سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟

289
290

حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟

جواب: رکعت والی فرض نماز اگر حالتِ سفر میں فوت ہوجائے تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے ،اُس میں قَصْرہی کرنی ہوگی، لہذا پوچھی گئی صورت میں ...

290